سنی اتحاد کونسل کی تجویز
ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا ا جاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے۔
پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
مولنا فضل الرحمان۔
ٹی وی چینلز پر بیٹھے ان بے ضمیروں اور
بےحسوں کو اتنا بھی احساس نہیں کہ ہمیں شہید بھی کیا گیا اور الٹا ہمارے خلاف پروپیگنڈوں میں مصروف ہوں۔ کچھ پیسوں کے خاطر دلالی کررہے ہوں۔اپنے مظلوم عوام کیخلاف بولنے سے بہتر ہے کوئی چکلہ کھول لو۔
اگر پھر بھی مجبوری ہے تو خاموش ہی رہے۔
میں ایک پٹھان ماں کا بیٹا ہوں اور آج پٹھانوں کی چیخ و پکار سُن کر میرا دِل لرز گیا ہے اور میں اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھ رہا تھا۔ وہ منظر میں کبھی نہیں بُھول پاؤنگا!!!