وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے🩷✨🌷
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ🌸❤️
ہائے میرے ملک کی غربت، کلیجہ منہ کو آ گیا اس خوفزدہ پٹرول پمپ ملازم کی بے بسی پر، کچھ بھی ہو، اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر سمجھانا بڑا پن ہوتا ہے، اسلحے کے زور پر تھپڑ مارنا کہاں کی انسانیت ہے صاحب۔۔!!