بلاول بھٹو نے پہلے اورنج لائن اور میٹرو پر تنقید کی اور آج کہا کہ سڑکوں سے زیادہ 'ڈیجیٹل کنیکٹوٹی' اہم ہوتی ہے.
بلاول بھٹو صاحب اگر ہمارا پیسہ سوئس اکاؤنٹس میں نہ جاتا تو سندھ میں میٹرو اور اورنج ٹرین کے علاوہ سرکلر ریلوے بھی بن جاتی اور سب سے بڑھ کر 'یونیورسٹی روڈ' بھی بن جاتی.
بریکنگ نیوز: رات کو اسرائیل اور لبنان کا سیز فائر معاہدہ ہوا ہے اور صرف چند گھنٹوں بعد ہی اسرائیل نے حزب الله کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں.
ایران کی بھی امریکہ کے ساتھ معاہدہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے. معاملہ ایک بار پھر جھڑپوں کی طرف جا رہا ہے.
چالیس روزہ جنگ کے بعد سیزفائر کو بھی پچپن دن ہو گئے ہیں. یہ اب واضح ہے کہ ٹرمپ اور ایران دونوں ہی جنگ نہیں چاہتے لیکن امن معاہدہ بھی نہیں کر رہے.
اس سارے جھنجھٹ میں خوار دنیا بھر کے عوام ہو رہے ہیں.
ایران جانتا ہے کہ وہ اب ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا اور نہ ہی امریکا بنانے+
1/4
اسرائیلی فوجی لبنان کے شہریوں کو مار رہے ہیں جبکہ ایران کے انقلابی صرف ٹویٹس کر رہے ہیں.
اسرائیل نے سیزفائر کی خلافورزی کی ہے لیکن ایران نے اسرائیل پر ایک بھی میزائل نہیں چلایا.... بلکہ کویت پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا ہے.
ایرانی بھائیو اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتے ہو؟
ہر سال والا ڈرامہ پھر شروع ہو رہا ہے.... شوگر ملز ایسوسی ایشن نے روائتی ڈرامہ بازی کرتے ہوئے 13 لاکھ ٹن "اضافی" چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے تاکہ پچاس کروڑ ڈالر زرمبادلہ آ سکے.
غریبوں کا "درد" رکھنے والا اسحٰق ڈار پہلے چینی برآمد کی اجازت دے گا اور پھر شوگر ملوں کی++
1/2
ٹرمپو اب جنگ سے گھبرا رہا ہے.
ٹرمپ اپنے بیانات سےصرف سٹاک مارکیٹس بڑھاتا ہے, گھٹاتا ہے, اربوں کماتا ہے.
ڈونلڈ ٹرمپ اب لڑنا نہیں چاہتا اسلئے بہتر ہے ایک قابل قبول معاہدہ کرے اور پتلی گلی سے واپس نکل جائے. ایران اب خطے میں اپنا اثر بڑھائے گا اور امریکہ اسےنہیں روک سکے گا.
4/4
چالیس روزہ جنگ کے بعد سیزفائر کو بھی پچپن دن ہو گئے ہیں. یہ اب واضح ہے کہ ٹرمپ اور ایران دونوں ہی جنگ نہیں چاہتے لیکن امن معاہدہ بھی نہیں کر رہے.
اس سارے جھنجھٹ میں خوار دنیا بھر کے عوام ہو رہے ہیں.
ایران جانتا ہے کہ وہ اب ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا اور نہ ہی امریکا بنانے+
1/4
ایران کی ناکہ بندی جاری رکھی ہوئی ہے، ایران کو اسکی فکر نہیں لیکن ٹول ٹیکس کی فکر ہے.
ایران نے آج کویت میں امریکی اڈے پر میزائل برسائے ہیں لیکن پہلی کاروائی کے بعد امریکہ نے ایران کو دوبارہ جواب نہیں دیا.
جنگ دوبارہ شروع ہونی ہوتی تو آج ہو جاتی لیکن یہ اشارے واضح ہیں کہ++
3/4
@Wabbasi007 کل کے میچ میں اس بات پر حیرت ضرور ہے کہ شاداب کی نسبت سلمان آغا نے اچھی باؤلنگ کی تھی اور وکٹ بھی لی تھی...
لیکن شاہیں آفریدی نے مسلسل شاداب سے باؤلنگ کروائی جو کہ سکور بھی زیادہ دے رہا تھا اور کوئی آؤٹ بھی نہیں کیا تھا.
اسرائیلی فوجی لبنان کے شہریوں کو مار رہے ہیں جبکہ ایران کے انقلابی صرف ٹویٹس کر رہے ہیں.
اسرائیل نے سیزفائر کی خلافورزی کی ہے لیکن ایران نے اسرائیل پر ایک بھی میزائل نہیں چلایا.... بلکہ کویت پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر دیا ہے.
ایرانی بھائیو اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کرتے ہو؟
@araghchi Israel is continuously attacking Lebanon and has also captured Hezbollah’s stronghold...
If this is a ceasefire violation, then Iran must attack Israel, otherwise this tweet has no benefit.
@aashuewarraich جو کمیٹی چینی برآمد کی اجازت دیتی ہے اسکی سربراہی اسحاق ڈار کے پاس ہے..
پچھلے سال بھی شوگر ملز کی درخواست پر اسحاق ڈار نے ہی اجازت دی تھی اور بعد میں پھر وزیراعظم حتمی منظوری دیتا ہے.
ہر سال والا ڈرامہ پھر شروع ہو رہا ہے.... شوگر ملز ایسوسی ایشن نے روائتی ڈرامہ بازی کرتے ہوئے 13 لاکھ ٹن "اضافی" چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے تاکہ پچاس کروڑ ڈالر زرمبادلہ آ سکے.
غریبوں کا "درد" رکھنے والا اسحٰق ڈار پہلے چینی برآمد کی اجازت دے گا اور پھر شوگر ملوں کی++
1/2
"بلیک میلنگ" سے بچنے کیلئے دوبارہ چینی درآمد کرے گا.
چینی درآمد کرنے میں بھی وہی مافیا اربوں روپے کماتا ہے جو پہلے چینی برآمد کرنے میں لوٹ مار کرتا ہے.
نوٹ : شوگر مل مالکان میں آصف زرداری، شہبازشریف، نوازشریف سمیت ساری حکومتی اشرافیہ ہے. ان سب کو غریبوں کا درد بھی بہت ہے.
2/2
پاکستان کے ایک ہزار ون ڈے میچز کی تاریخ میں عرفات منہاس پہلا باؤلر ہے جس نے ڈیبیو میچ میں پانچ وکٹیں لی ہیں.
سلیکٹرز سابق کھلاڑیوں کے دامادوں سے ہٹ کر دیکھیں تو پاکستان میں ابھی بھی بہت ٹیلنٹ ہے... ہم کرکٹ میں دوبارہ عروج حاصل کر سکتے ہیں.
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
بریکنگ نیوز: امریکہ نے آج دوبارہ ایرانی فوجی تنصیبات پر حملے کئے اور جواب میں ایران نے کویت میں امریکی اڈے پر میزائل اور ڈرون برسا دیئے.
نوٹ: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی دوبارہ بڑھ رہی ہے اور جنگ بندی اپنی آخری سانسوں پر ہے
پاکستان نے اٹھائیس سال پہلے اٹھائیس مئی کو ایٹمی دھماکے کر کے بھارت اور اسرائیل کے اٹھائیس طبق روشن کر دیئے. دشمنوں کیلئے پاکستان آج ناقابل تسخیر ہے.
آپ سب کو عيد_الأضحى مبارک.
#عيد_الأضحى
امریکہ نے ایران پر تازہ حملوں میں کشتیوں کی تباہی کے ساتھ پاسداران انقلاب کے درجنوں فوجی بھی شہید کئے ہیں. پاسداران انقلاب اب اس حملے کا جواب ضرور دیں گے لیکن.....
یہ سوال اہم ہے کہ اگر معاہدے کی بات چل رہی ہے تو پھر انقلابی آبنائے ہرمز میں مزید بارودی سرنگیں کیوں بچھا رہے ہیں؟