پیپلز پارٹی کی 30 سال کی کارکردگی پر لعنت ہو
اپنا وزیر جو کئی سالوں سے وزارت کے مزے لے رہا ہے علاج کروانے بیرون ملک چلا گیا ہے
جو اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکتے وہ عوام کو سندھ کے ہاریوں کو کیا دیں گے
📌Information Minister Shafiq Jan says Chief Minister Muhammad Suhail Afridi has directed Speaker Babar Saleem Swati to immediately withdraw the blue passport clause and other controversial provisions.
اسحاق ڈار کا نواسہ غیر ملکی خواتین کے ساتھ زیادتی کیس میں نامزد ملزم ہے۔
اگر ان خواتین نے اپنے ممالک جا کر پریس کانفرنس کی تو سوچو کتنی بدنامی ہو گی۔
کیا اسحاق ڈار استعفی دے گا یا یوں کہہ لیں اسحاق ڈار کو لانے والے اس سے استعفی طلب کریں گے؟
اگر کچھ غیرت ہوئی تو استعفی مانگا جائے گا
ہماری عوام اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف بھی اب سڑکوں پر نکل کر احتجاجُ نہیں کرتے مجھے یاد ہے نواز شریف کے 2013 والے دور میں عوام نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج میں ن لیگ کےُرہنماوں کے گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی تھی آج ایسا پرتشدد احتجاج تو نہیں کرنا چاہیے لیکن کم از کم اپنی بے حسی تو ختم کریں اور کچھ دیر کے لیے ہی احتجاج تو کریں
پاکستانیوں ہوشیار رہو !! عمران خان کی بہنوں کو جب یہ ڈرا نہیں سکے، ڈیل کیلئے راضی نہیں کر سکے، ان کو کمپرومائزڈ نہیں کر سکے
تو اب ان کے پاس آخری ہتھیار یہی بچ گیا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اور بیرونی ٹاوٹس کا استعمال کرکے بہنوں کو غدار قرار دلوایا جائے، اس لیے یہ سازشیں کررہے ہیں اور بھرپور انداز میں حملہ آور ہیں
سوشل میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ عمران خان کی فیملی کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام کریں، میرا یقین ہے کہ عمران خان کی فیملی اور عوام سب سے زیادہ عمران خان کے ساتھ مخلص ہیں اور بیشک بہنوں کی جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے
قاضی فائز عیسی جب چیف جسٹس تھا اللہ معاف کرے اتنا غرور اور تکبر میں نے آج تک کسی انسان میں نہیں دیکھا جتنا اس قاضی فائز عیسی میں تھا وکیلوں کو ڈانٹتا تھا بات تک نہیں کرنے دیتا تھا آج عبرت کا نشان بنا ہوا ہے
قاسم سوری
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے
وہ تمام لوگ جو عمران خان کے نظریہ پر چلتے ہیں، 9 مئی، 26 نومبر، 4 اکتوبر کے مقدمات میں شامل ہیں اور وہ تمام جن پر PECA ایکٹ کے ذریعے مقدمات ہوئے ہیں
وہ تمام لوگ تیاری پکڑیں کیونکہ پنجاب میں جو نیا مارشل لاء قانون لایا جا رہا ہے ان تمام کو متوقع طور پر اس قانون کے تحت ایٹومیٹیکلی سزا دے دی جائے گی
یہ انتہائی اہم بات کی ہے علیمہ خان نے کہ
محسن نقوی نورین نیازی کے ذریعے اپنا ایجنسیوں کا بندہ پیچھے عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنا چاہتا ہے
اسکے بعد عمران خان کو پھر 6 ماہ کے لیے قید تنہائی میں ڈال دیں گے یہ فالو فلیگ آپریشن ہم قبول نہیں کرتے ۰