جس نوجوان کی باڈی گاڑی کے باہر سے ریسکیو کی گئی ہے وہ یہ نوجوان ہے۔ کیوں کہ اس نے لوئر پاکٹس والی پینٹ پہنی ہوئی ہے۔ کوئی بھائی اسکا نام بتا سکتا ہے؟
#Gilgitincident#gilgit#GilgitBaltistan#sakardu
@HarmeetSinghPk یہ ایک انتہائی چول انسان ہے اور دماغ سے پیدل بھی ہے۔۔ سردار جی یہ پاکستان آپکا بھی اتنا ہے جتنا ہمارا ہے۔۔ یہ بے شرم کون ہوتا ہے بکواس کرنے والا۔۔ اسکو پاکستان نے تھوڑی عزت دے دی تو یہ ہمارے سر پہ سوار ہو گیا ہے۔۔ اسکی باتوں کا برا نا مانیں یہ چرس پی کر ٹائپ کر رہا ہوگا 🤣