🧵Part 1/n
““پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے اور ملک اس وقت مکمل ڈکٹیٹر شپ میں جا چکا ہے۔ سویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تو صرف کٹھ پتلی تھے اور احکامات کی پاسداری کر رہے تھے۔
دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔”
- پاکستان کے کپتان عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
بلوچستان سے تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی عادل بازئی کے گھر انٹیلیجنس ایجنسیوں کے افراد کا غیر قانونی چھاپہ،
کہتے ہیں کہ جب روم جل رہا تھا، نیرو بانسری بجا رہا تھا۔۔
جب بلوچستان میں دہشتگردی کی آگ بھڑک رہی ہے اور سیکڑوں معصوم جانیں خطرے میں ہیں، جنرل آصم منیر کی ناجائز عسکری حکومت اپنی پوری طاقت کے ساتھ صرف پی ٹی آئی کو نشانہ بنانے میں مصروف ہے، تبھی دہشتگردی اور لاقانونیت عروج پر ہے اور عوام بار بار آرمی چیف کو یاد کروا رہی ہے کہ
"اپنی ڈیوٹی پر فوکس کریں۔۔۔"
#UndeclaredMartialLaw
9 مئی کے جعلی کیس میں گوجرانوالہ جیل میں 20 ماہ سے قید عمران صادق کےوالد کُچھ ماہ قبل اپنے بیٹے سےجُدا ہوئے تو بیٹے کو اُنکے جنازے پر شرکت کی بھی اجازت نہ ملی، آج بستر مرگ پر انکی والدہ اپنے بیٹے کو روز رو رو کر یاد کرتی ہے لیکن کسی بھی عدالت میں اُنکا کیس نہیں سُنا جا رہا، نہ جانے اس ظلم اور بربریت کے بعد عدلیہ اور ان کی ڈوریاں ہلانے والوں کو نیند کیسے آتی ہوگی!
ن لیگ کی دھاندلی
رانا ثناءاللہ کے حلقے میں عوام نے ن لیگ کے بٹھائے انتخابی عملے کو جعلی ووٹنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
عوام کا شدید احتجاج پکڑے جانے والے عملے نے کہا رانا ثناءاللہ کے کئے کام کر رہے ہیں۔
#VoteForIK#VoteForImranKhan