شوکت خانم کینسر ہسپتال دنیا بھر میں تسلیم شدہ جدید ترین سہولت ہے جو اپنے قیام کے بعد سے کینسر کے غریب مریضوں کے لیے جدید ترین علاج فراہم کر رہا ہے۔ اپنی ساری زندگی میں نے منہ کے کینسر کی روک تھام پر محنت کی ہے اور بیگم @Saminalvi نے چھاتی کے کینسر کی جلد تشخیص کے لیے آگاہی پھیلانے میں کام کیا ہے، اس لیئے ہم سب پاکستان کے مہنگے کینسر کے علاج کے بوجھ سے بخوبی واقف ہیں۔
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر میں تاخیر کے باعث فنڈز اکٹھا کرنے کی اجازت کو معطل کرنے سے ایسے ہزاروں افراد کی ممکنہ موت واقع ہو سکتی ہے جو ابھی تک علاج سے محروم ہیں۔ یہ ایسا ہی ہے کہ بلا وجہ کی دشمنی میں اپنے ہی پیر پر کلہاڑی مارنا۔
پاکستان میں بہتر علاج معالجے کی شدید کمی ہے۔ تمام نجی فلاحی کاموں کی، خاص طور پر شوکت خانم ہسپتال جیسی شاندار خدمات کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
فنڈ اکٹھا کرنے کے لیے این او سی کی منسوخی کو واپس لیا جانا چاہیے۔
ایک دور تھا کہ ن لیگی لیڈرز اکثر کہتے تھے کہ کبھی شیر بھی بلے سے مار کھا سکتا ہے؟ آج میاں صاحب کی ڈیلیں اور سمجھوتے اس پارٹی کو وہاں لے آئے کہ بلے کے نشان پر پریس کانفرنسیں تک کرنی پڑ رہی ہیں۔ امیدیں صرف کاغذات چھیننے، بندے اٹھوانے، الیکشن سے باہر کروانے، الیکشن کمیشن کی بھرپور امداد اور دھاندلی کے طریقوں سے بندھ چکی ہیں۔
"🎓 FYP Milestone Achieved! 🚀 One step closer to graduation, It feels like just yesterday I was seeing seniors posting about their FYP-I, and now it's my turn. Time flies when you're making progress! #FYPComplete#NextChapter "
I've started uploading Computer Networks Basics course. These include theory and CISCO Packet Tracer Labs. It's pretty concise so you should be able to go through it over a semester break. Check it out here: https://t.co/7Jgw97N4Tn
نواز شریف کی مقبولیت اتنی زیادہ ہے کہ مخالف امیدواروں اور انکے تجویز اور تائید کنندگان کو غائب کرنے کے علاوہ انکے کاغذات نامزدگی تک چھینے جاتے رہے۔ ایسی مقبولیت اللہ کسی کو نہ دے۔
Here I stand with Hamid Mir sb.
یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے۔ پہلے ماؤں بہنوں پر حملہ کرو اور پھر شرم دلانے پر سینہ زوری۔ ریاست ہوش کرے اور اپنے لوگوں پر ظلم بند کرے۔
آئی جی اسلام آباد کے غلط بیانی کو حامد میر نے کچھ اس طرح بیان کیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کسی بھی خاتون کی گرفتاری کی تردید کی جبکہ تھانے آکر انہیں بھی معلوم ہوا کہ رات کے اس پہر بھی خواتین قید میں موجود ہیں۔
@HamidMirPAK
"ذیادتی سے ظلم سے زبانیں کچھ عرصہ خاموش تو رہ سکتی ہیں لیکن سوچ نہیں بدل سکتی،
آگ آگ کو نہیں بجھا سکتی، نفرت سے نفرت ہی نکلتی ہے، محبت نہیں نکل سکتی" @ImranRiazKhan#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے#ImranRiazKhan