آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کے نتیجے میں کشمیر کے لوگوں کا کتنا نقصان ہوا ہے، سنیے پوری تفصیلات وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر شاہ سے
مکمل ویڈیو دیکھیے:https://t.co/BcS3JUcqg4
ہم حالت جنگ میں ہیں ، ہمیں اپنی افواج پر مکمل بھروسہ ہے، جو قومیں اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی انکی نہ صرف خودمختاری چیلنج ہوتی ہے بلکہ آزادی بھی چلی جاتی ہے، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر شاہ
مکمل ویڈیو دیکھیے:https://t.co/BcS3JUcqg4
پوری دنیا کو یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ بھارت سے پہلگام واقعہ کروا کر 27 انڈین شہری بھارت نے خود ماروائیں ہیں! طالب علم آزاد کشمیر یونیورسٹی محمد صدیق
مکمل ویڈیو دیکھیے:https://t.co/nkgc708toI
میرے وہاں پر جو رشتہ دار مقیم ہیں انکے مطابق ہمیں گھر سے بازار تک جانے پہ 4 چوکیاں کراس کر کے اپنی شناخت کروانا پڑتی ہے۔ طالب علم آزاد کشمیر یونیورسٹی محمد صدیق
مکمل ویڈیو دیکھیے:https://t.co/nkgc708toI
یہ ایک مثبت پیشرفت ہے کہ خواتین ہر شعبے میں اب آگے بڑھ رہی ہیں اور وہ اپنے بنیادی حقوق کی بات کر رہی ہیں! طلباء رہنما سحرش کشمیری
مکمل ویڈیو دیکھئے : https://t.co/63GzAMlUXS
یار آشنا نہیں کوئی ، ٹکرائیں کس سے جام ؟؟
کس دلربا کے نام پہ ، خالی سبُو کریں ؟؟
کب تک سُنے گی رات ، کہاں تک سُنائیں ھم
شکوے گلِے سب ، آج تیرے رُو برُو کریں
"فیض احمّد فیض"
#اردو_زبان
@ImranKhanPTI Respecting a woman includes
Women who attended dharnas.
Women who are attending Khan’s jalsa.
Women from PMLN, PTI, PPP etc.
My sis, mother & yours getting abused on social media.
Benazir Bhutto.
Bushra Bibi
Maryam Nawaz.
Not just an individual.
چھوڑ خدشات پھول بھیجوں گا
سن لیں حضرات پھول بھیجوں گا
گاؤں جاتے ہی خط لکھوں گا تجھے
بھائی کے ہاتھ پھول بھیجوں گا
سات سو سات دن جدائی کے
سات سو سات پھول بھیجوں گا
برف باری کا تیسرا دن ہے
شال کے ساتھ پھول بھیجوں گا
احمد عطاءاللہ
#اردو_زبان