🇪🇸🇦🇷 Spanish fans are taking over Times Square, waving their flags and celebrating the World Cup win while chanting, "Free, Free Palestine."
Spain has been one of the strongest pro-Palestine voices in Europe in recent years.
Writer: Daniyal
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
سلام ہے راولاکوٹ کے لوگوں کو جنہوں نے جنہوں نے اس ظلم اور جبر کے ماحول میں صبر کا دامن ہاتھ نہیں چھوڑا اور جدوجہد کو پرامن رکھا ہوا ہے جب کے بہت سے سہولت کار فیک ایڈیٹر سے عوام کو اشتعال دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔
#آواز_دو_ہم_ایک_ہیں#JkAAC#awamiactioncommittee#RightsMovementAJK
راولاکوٹ “شہرِ مزاحمت” ہے، اور اسے ہتھیاروں سے نہیں جیتا جا سکتا۔یہاں کے لوگوں کی روایت خوف پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف، اپنے دکھ اور اپنی امید پر قائم ہے۔ اس شہر میں اگر کوئی “فتح” ممکن ہے تو وہ طاقت کے زور پر نہی�� بلکہ انصاف، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
في يوم عرفة، تتجلّى أعظم معاني الرحمة والعطاء الرباني... يومٌ تتوحّد فيه قلوب المؤمنين على صعيدٍ واحد، تدعو الكريم الغفور الرحيم... تقبّل الله من حجاج بيته العتيق حجّهم، ومِنّا ومنكم صالح الأعمال.
Air defense systems are currently responding to a missile threat. Please remain in a safe location and follow official channels for warnings and updates.
Your safety begins with your responsibility.