📖قرآن کی روشنی میں: تقویٰ..
🔻اور جو کوئی خدا سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لئے (مشکل سے نجات کا) راستہ پیدا کر دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے سان وگمان بھی نہیں ہوتا ہے۔ سورۂ طلاق، آيت 2 اور 3) تقویٰ اس بات کا سبب بنتا ہے کہ سبھی بند راستوں پر آپ کو نجات حاصل ہو..