KARACHI (March 13th, 2024): Governor Sindh Mohammad Kamran Tissori administers oath to the newly appointed Minister Zulfiqar Ali Shah at Governor House. Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah is also present on the occasion.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا تعارفی اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد ہوا
سندھ کے عوام نے پاکستان پیپلزپارٹی پر اعتماد کیا، اور ہمیں دو تھائی سے بھی زیادہ اکثریت دلوائی؛ وزیراعلیٰ سندھ
ہمارا فرض بنتا ہے اور پارٹی لیڈر شپ کی بھی یہی ہدایت ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کام کیا جائے؛ وزیراعلیٰ سندھ
ہر وزیر اپنے محکمے میں بہتر سے بہتر کام کرکے دکھائے؛ وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے وزراء کو مارکیٹوں کے اچانک دورے کر کے پرائز کنٹرول کرنے کی ہدایت دے دی
@MuradAliShahPPP
#ٹاؤن_میونسپل_کارپوریشن_صفوراں
چئیرمین راشد خاصخیلی، وائس چیئرمین عبدالحق بلوچ، میونسپل کمشنر منور ملاح ٹاؤن کیمپ آفس میں ٹاؤن میں عوامی فلاح وبہبود کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے،
چیئرمین راشد خاصخیلی کا کہنا تھا کے عوام کو رمضان المبارک میں ہر ممکن سہولیات دی جائے
KARACHI (March 13th, 2024): Governor Sindh Mohammad Kamran Tissori administers oath to the newly appointed Minister Zulfiqar Ali Shah at Governor House. Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah is also present on the occasion.
محترم شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔ امید ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان بہتری کی طرف بڑھے گا اور ملک میں جاری بے یقینی کی کیفیت کا خاتمہ ہوگا۔
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ کڈنی ہل پارک میں 100 kw سولر پلانٹ افتتاح کردیا, اس سولر پلانٹ سے کڈنی ہل پارک کو بجلی کی سہولت میسر آئے گی
#karachi#karachiworks
ادی فریال ٹالپر صاحبہ سے نئو دیرو لاڑکانہ میں تفصیلی ملاقات ہوئی
ادی فریال صاحبہ کو جنرل الیکشنز کے حوالے سے پی ایس ایف سندھ کی کارگرگی کے بارے میں بریف کیا۔
رحمان موریو ضلع صدر لاڑکانا اور جنرل سیکرٹری جبران جوکیو میرے ساتھ موجود تھے