شیطان سب سے پہلے انسان کی سوچ پروار کرتاہے ۔۔۔جب انسان کی سوچ منفی ہو جاتی بس پھر شیطان کا کام ختم۔۔۔ کیونکہ پھر انسان اس کام کو کرنے پردل کو مجبور کر دیتا ہے ۔اسلیے کھبی بھی شیطان کو اپنے دماغ (یعنی سوچ پر )حاوی نہ ہو نے دیں۔۔۔۔۔۔بات ہے چھوٹی لیکن ہے سوچھنےوالی ۔
Ap or hum kon hoty hain kesi k kirdar py bt krney waly . Khuda ka khufff krn kl ko ap me sy hm me sy b asy kesi ka bola gya tu kiya krn gy .
,@iVeenaKhan@MaryamNSharif
kiya ap logn ny in ko qareeb sy pehchna hai ?
Siyasat k chakar me kesi ki qirdar kashi mat krn
@ProPaindu Ap or hum kon hoty hain kesi k kirdar py bt krney waly . Khuda ka khufff krn kl ko ap me sy hm me sy b asy kesi ka bola gya tu kiya krn gy . Yun hi sb ka mzk banya jye ga ??? ,
@fawadchaudhry آپ اپنا کام کریں دوسروں کو ان کا کام کرنے دیں ۔۔۔!!!! سوشل میڈیا کچھ ذیادہ یوز کرنے لگ گے ہیں ۔ اور ایک بات عید کوئی مزح نہیں جس پے بحث کی جا رہی ہو اور آپ نمبر لینے کے چکر میں سب بتا دیں ۔
ایسے تو نہیں کہتے جس کا کام اسی کو ساجے ۔۔!!!
عمر ایوب اور سیکرٹری عرفان علی نے جس انداز میں بجلی چوروں کا تعاقب کیا اور نظامِ رسد میں حائل مشکلات دور کرنے کیلئے کام کیا، وہ لائق تحسین ہے۔ انکی کاوشوں کی بدولت قوم کو پہلی مرتبہ لوڈ شیڈنگ سے پاک رمضان جیسی بیش قیمت نعمت میسر آئی۔