حق جود ارادیت کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی سرحد ی تنازعہ نہیں کہ کشمیریوں کیو حق رائے دہی دیئے بغیر پاکستان اور بھارت آپس میں بیٹھ کر حل کر دیں ۔ سید علی گیلانی
وطن سےالفت ہےجرم اپنایہ جرم تا زندگی کریں گے
ہےکسکی گردن پہ خونِ ناحق یہ فیصلہ لوگ ہی کرینگے
وطن پرستوں کوکہہ رہےہووطن کادشمن ڈرو خدا سے
جوآج ہم سےخطا ہوئی ہے، یہی خطاکل سبھی کریں گے
وظیفہ خواروں سےکیاشکایت ہزار دیں شاہ کو دعائیں
مدارجن کاہےنوکری پروہ لوگ تو نوکری کریں گے
لئےجوپھرتےہیں تمغہء فن، رہےہیں جوہم خیالِ رہزن
ہماری آزادیوں کےدشمن ہماری کیارہبری کریں گے
نہ خوفِ زنداں نہ دارکاغم یہ بات دہرارہےہیں پھر ہم
کہ آخری فیصلہ وہ ہوگاجوکئی کروڑآدمی کریں گے
ستم گروں کےستم کےآگےنہ سرجھکاہےنہ جھک سکےگا
شعارِصادق پہ ہم ہیں نازاں جوکہہ رہےہیں وہی کریں گے
یہ لوگ کچھکم نگاہ جنکوسمجھ رہےھیکہ ناسمجھ ہیں
یہی زمانےمیں عام جالب شعورکی روشنی کریں گے
۔۔۔۔۔
کوٹلی سوگوار کیوں ہے؟
ریاست میں جاری مسئلے کا حل؟ انٹرنیٹ بندش ؟ وعدہ خلافی ؟ کوٹلی میں شہریوں پر کیا بیتی ؟
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے دورہ کوٹلی پر سابق وزیر اعظم کے بیٹے اور سابق ممبر اسمبلی فاروق سکندر اپنی حکومت کے وزیر اعظم اور جماعت کو شدید تنقید ۔۔۔
بارود کی بارش ۔۔۔۔۔ نہ بھائی نہ
سرینگر کا منظر ۔۔۔۔ نہ بھائی نہ
#راولاکوٹ احتجاج کو 4 ماہ ہونے کو ہیں لیکن ارباب اختیار مسلسل غیر سنجیدہ اور بے حسی کا رویہ اختیار کئے ہوئے۔
#RightsMovementAJK#AJKRightsMovement
ایکشن کمیٹی نے یہ کبھی نہیں کہا کہ 12 سیٹوں کو آئین میں ترمیم کرکے ختم کرنے کے علاوہ کسی دوسرے طریقہ یا ایڈمنسٹریٹو آرڈر کے ذریعے ختم کیا جائے ۔
بلکہ تحریری معاہدے میں یہ تہہ ہوا کہ آئینی ماہرین پر مشتمل ایک چھ کمیٹی تریم تیار کرے گی جس نے تہہ انہیں ختم کیا جائیگا۔
یہ اس وقت کی حکومت کی بدنیتی تھی جس نے اپنے معاہدے سے انحراف کرکے بدنیتی پر مبنی صدراتی پٹیشن پر سپریم کورٹ آزاد کشمیر سےوہی رائے لی ۔جو پہلے سے تہہ ہو چکا تھا
معاہدے کی سب کلاز xii پڑھیں پلیز👇
آر ایس ایف reporter without borders کی رپورٹس کے مطابق پاکستانی زیر انتظام مغربی جموں کشمیر میں سنگین صورتحال کے پیش نظر عالمی میڈیا کو پاکستانی زیر انتظام خطے میں جانے کی اجازت نہیں ہے
#AJKRightsMovement#RightsMovementAJK
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے
آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے
اپنی رہنمائی پر اب غرور مت کرنا
آپ سے بہت آگے نقش پا ہمارا ہے
#RightsMovementAJK
You raised an important point here.
Last time, it was clearly stipulated in the agreement that those elected on these seats would not be given funds and would not be given any government position, until the number of these seats, their method of election, and their constitutional status are determined.
But unfortunately, it was not implemented, and the protest is for the implementation of this very agreement.
ماشاءاللہ #مقبوضہ#جموں_کشمیر اسمبلی میں جموں کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی قرارداد کی منظوری
اس قرارداد کی منظوری سے ثابت ہوا کہ مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو جموں کشمیر میں بھارت نواز سیاسی قیادت بھی قبول کرنے پر تیار نہیں۔
انشااللہ یہ قرارداد کی یہ منظوری بھارت کے خلاف جموں کشمیر میں نئی تحریک کی بنیاد بنے گی