میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں کل دہشتگردی کی بزدلا��ہ کارروائیوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 6 فوجی جوانوں سمیت 20 سیکیورٹی اہلکاروں کیساتھ ہیں۔ پوری قوم اپنی افواج کی پشت پر کھڑی ہے جو پاکستان کے دفاع اور اسکی سلامتی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہیں۔
پاکستان کا ہر وزیراعظم کشمیری رہنماؤں سے ملاقات کرتا تھا مگر نواز شریف نے مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی تو کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہیں کی۔ بھارت میں کاروبار کی وجہ سے ��واز شریف کی جانب سے دفتر خارجہ کو ہدایات دی جاتیں کہ آپ نےبھارت کےخلاف بات نہیں کرنی
#NawazTheSellOut
Compared to some other states, Allah has been kind to us in Pak & spared us worst effects of COVID-19. There is a fear onset of winter could result in 2nd wave. I urge everyone to wear face masks in public to avoid a spike. All offices & ed institutions must ensure masks are worn
انشاءاللہ آج رات 11:00pm پاکستان ٹائم کے مطابق جنرل اسمبلی میں دنیا کے 191 ممالک کے 1300 ٹی وی چینلز پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی آواز گونجے گی 🇵🇰.
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡن ♥️ .