پاکستانیو! یہ وار عمران خان پر نہیں آپ کی آنے والی نسلوں کے مستقبل پر ہوا ہے، اس قوم کی حقیقی آزادی پر ہوا ہے، پاکستان کی خودداری و خودمختاری پر ہوا ہے، رجیم چینج کے بعد جو کچھ ہوا اس کا نقصان صرف اور صرف پاکستان کو ہوا۔
#لندن_پلان_نامنظور
عمران خان اپنی قوم کی دعاؤں کے حصار میں ہے۔ اللّٰہ کے بعد عوام کی واحد امید عمران خان ہے۔ جس لیڈر کے ساتھ اللّٰہ کی مدد اور اسکی عوام کی دعائیں ہو اسکو کوئی زمینی طاقت نہیں گرا سکتی۔
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
ایک ایماندار اور سچے لیڈر کو ایسے بھونڈے طریقے سے سزا دے کر حاصل کیا کرنا چاہتے ہو؟
ملکی وسائل تو ویسے ہی تباہ کر دئیے ہیں؟
تمام اثاثے بھی تم لوگ بیچ چکے ہو، اب کیا پاکستان کو مکمل طور پر توڑنا ہے؟
#لندن_پلان_نامنظور#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
یہ فیصلہ تین دن بھی برقرار نہیں رہ سکے گا۔ جج دلاور نے عمران خان کے گواہان کو سنے بغیر فیصلہ دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انکی مکمل سہولت کاری کرتے رہے۔ اعتزاز احسن
#لندن_پلان_نامنظور
فیصلہ اسلام آباد میں اور پانچ منٹ میں گرفتاری لاہور میں نہ کوئی منسٹری سے اجازت نہ کوئی وارنٹ، وٹس ایپ فیصلہ ، وٹس ایپ وارنٹ اور جعلی گرفتاری
یوم سیاہ
#فکس_میچ_نامنظور
Chairman #ImranKhan's message that he recorded in case of his arrest, with a "request" to the Nation:
1) Do not sit at home and accept slavery
2) His struggle is for us and our next generations
3) Peaceful protest is our right
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج#لندن_پلان_نامنظور
کون نہیں جانتا کہ اگر کسی جج کو متعصب پایا جائے تو اس سے کیس منتقل کروانا قانونی حق ہوتا اس کے باوجود بار بار کیس کو اسی جج کے پاس بھیجا گیا ، جو عمران خان کو حق دفاع تک نہیں دے رہا تھا
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
صدر پی ٹی آئی باجوڑ و سابق رکن قومی اسمبلی @gulzafarkhan کے قیادت میں چیئرمین عمران خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف باجوڑ میں احتجاج جاری ہے ۔
#لندن_پلان_نامنظور