مصدقہ ذرائع کیمطابق علی زیدی پی ٹی آئی میں واپس انٹری مارنے کے لئے بیتاب ہے، جس کے لئے وہ مجلس وحدت المسلمین کا استعمال کر رہا ہے۔
بچ کے رہنا پاکستانیوں۔
یقین کریں انسے عمران خان کا کوئی خونی رشتہ نہیں اور یہی ان سب کا میرٹ ہے
شہباز شریف مریم بلاول کے ساتھ نواز شریف و زرداری کا خونی رشتہ ہے یہ اُن سب کا سب سے بڑا میرٹ ہے
لیگی پیپلی سیاسی رہنماؤں پہ ترس آتا ہے کہ وہ شریف زاردری خاندان میں پیدا کیوں نہیں ہوئے؟
سب اس کو ری ٹویٹ کرکے انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائیں۔ کمنٹ میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی مینشن کریں۔ منڈی بہاوالدین سے ن لیگی ناصر بوسال کی جانب سے کی گئ دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی https://t.co/DA2pbvYzLS
اہم خبر‼
مشکل وقت میں چھوڑ جانے والوں کو اگر دوبارہ پارٹی میں شامل کرونگا تو جو لوگ اس وقت پارٹی کے لیے مشکلیں برداشت کررہے ہیں میں انکا سامنا کیسے کرونگا؟؟
جو اس وقت مشکلیں برداشت کررہے ہیں وہ لوگ میرے دل میں ہیں اچھے وقت میں انکا خاص مقام ہوگا
(عمران خان)