بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
ایمرجنسی تو لگا لی ہے، خیبرپختونخوا میں رٹ تو پہلے بھی نہیں دی گئی تھی-
لیکن چار کروڑ عوام کا نمائندہ سہیل خان آفریدی کہاں پر ہے؟
غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والو، غدار تو تم ہوـ
جو باتیں سہیل خان نے کہی تھیں، کیا وہ غلط تھیں؟
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کل بروز منگل پشاور ایگریکلچر یونیورسٹی کے ہوسٹل میں وردی والوں کا گُھس کر غُنڈا گردی اور اسٹوڈنٹس پر تشدد اور بندوقیں تامنیں کے خلاف تمام اسٹوڈنٹس تنظیموں کی بھرپور احتجاج
Lawyers from the Sindh High Court Bar Association, Karachi Bar Association, and Insaf Lawyers Forum took to the streets, marching from City Court to the Karachi Press Club to demand the immediate withdrawal of Governor’s Rule and the emergency in Khyber Pakhtunkhwa.
The legal community stands united for the rule of law!
#FascismUnderAsimLaw
مجھے دکھ ہوتا ہے کہ میرے سندھی بھائی اس بلا میں شریک ہوئے ہیں۔
اگلا گورنر راج پانی کے قبضے پر، معدنیات کے قبضے پر اور نہروں کے قبضے پر سندھ میں لگے گا، اور پھر آپ کو یاد آئے گا کہ آپ نے کیا غلطی کی۔
جب بھی چیئرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے احتجاج اور لانگ مارچ کی کال دی گئی ہے، ایم این اے اقبال آفریدی نے ہمیشہ اس پر لبیک کہا ہے اور بھرپور انداز میں شرکت کی ہے۔
4 اکتوبر کے لانگ مارچ میں بھی ایم این اے الحاج اقبال آفریدی نے بھرپور شرکت کی، اور انشاء اللہ آئندہ بھی ہر کال پر سب سے آگے ہوں گے۔
جمہوریت کے نام پر دھوکہ اور عوامی مینڈیٹ پر پیپلزپارٹی پارٹی کا وار:
1973ء: بلوچستان میں گورنر راج (ذوالفقار علی بھٹو - 15 فروری 1973ء)
2009ء: پنجاب میں گورنر راج (صدر آصف علی زرداری)
2013ء: بلوچستان میں گورنر راج (صدر آصف علی زرداری)
2026ء: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج (صدر آصف علی زرداری)
پیپلز پارٹی کی قیادت اس کا کیا جواب دے گی؟ اقتدار کی خاطر عوام کے ووٹ اور مینڈیٹ کو اس طرح پاؤں تلے روندنا وڈیرے شاہی کی روایت سہی لیکن یہ قوم بیدار ہے۔ سوال ہو گا اور جواب دینا پڑے گا۔
#چلو_پشاور_کی_طرف
Field Marshal Munir wants to break Pakistan’s four provinces into smaller units. Whether he gets his way will be a test of his dominance https://t.co/ffoBQtXxSI
مولانا فضل الرحمان نے ایمرجنسی اور گورنر راج کا ریجیکٹ کر دیا‼️
مولانا کا جرنیلی اسٹیبلشمنٹ کے ”دہشت گردی“ والے چورن پہ کیا کہنا ہے ذرا غور سے سن لیجیے 🚨🚨
"مزاکرات کے لیے جب گئے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کی مشاورت شامل تھی۔جو بھی ہوگا ہم سہیں گے ہم اصول کے ساتھ کھڑے ہیں ہم بے گناہوں کے خون کی حفاظت کے لیے کھڑے ہیں۔ سہیل آفریدی نے جو سٹینڈ لیا وہ یہی تھا کہ ہم آپ کو بلینک چیک لکھ کر نہیں دے سکتے کہ جو مرضی کریں ہم اس کو own کریں گے ہم نے ایک متفقہ مشاورت کے ذریعے آگے بڑھنا ہے۔”
سلمان اکرم راجہ