خدایا عشق محمدﷺمیں وہ مقام آئے
کہ سانس بعد میں پہلےنبیﷺکانام آئے
میرا گدا میرا نوکر میراغلام آئے
خدا کرےکہ مدینےسےیہ پیعام آئے
غلام بن کےمدینےمیں آج تک جو گیا
کبھی یہ ھو نہیں سکتاکہ وہ ناکام آئے
نبیﷺکی آل سےالفت انعام قدرت ھے
ھماری آل کی قسمت میں یہ انعام آئے