@arajaukhan@ZahidlBaloch او بھائی اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہاں جو سوشل میڈیا پر پاک فوج تباہی مچا رہا ہے نا وہاں بلوچستان میں یہ اپنے بیرکوں سے نہیں نکلتے ہیں یہ اپریشن یہ سب صرف اور صرف سوشل میڈیا پر ہے😁😁😁
@Jan_Achakzai چمچہ گری جتنا کر سکتے ہو کرلو کوئ مشکل نہیں لیکن فلیز اپنا منحوس شکل والا تصویر شیر نہیں کرو تمہارے منحوس چہرے کو دیکھ کر دماغ کراب ہوتا ہے 😡😡😡😡😡