میر رضا کیس کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہے کہ پولیس سرجن نے پوسٹ مارٹم میں نقائص کی نشاندہی کی، پولیس کا کام تھا قبر کشائی کی درخواست دیتے لیکن نہیں دی، والدین نے قبر کشائی کی درخواست دی ہے۔ عدالت میں انہوں نے کہا اصل قاتلوں تک پہنچنے یا وجہ موت کے تعین کے لئے قبر کشائی ضروری ہے، پولیس کیس کو نمٹانا چاہتی ہے، مقدمے اندراج کے بعد آج تک تفتیشی افسر سے مدعی کا بیان تک نہیں لیا۔
#TOKAlert #MirRazaCase #Karachi
Israeli air attacks that killed Lebanese journalist Amal Khalil and wounded her camera operator Zainab Faraj earlier this year were “deliberate” and are thus “war crimes”, Human Rights Watch has said.
🔴 LIVE updates: https://t.co/GoI3D9wae0
🔴ترکیے کے شہر ملاطیہ میں شہر کے سپلائی کیے جانے والے پینے کے پانی میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے دن رات، گزشتہ 31 سالوں سے بغیر کسی وقفے کے مسلسل قرآن کریم کی تلاوت کی جا رہی ہے
Seventeen people were injured when an Air India flight from Phuket to Delhi encountered severe turbulence, dropping nearly 300 feet mid-air before landing safely in Delhi.
" عمران خان نے ہی مجھے کرکٹر بننے سے روک دیا تھا کہ مجھ میں وہ ولولہ نہیں ہے۔ تاہم میں ایک اچھا کرکٹر نہیں بن سکتا اور سیاست میں آنا نہیں چاہتا۔ میں عوام کے سامنے زیادہ آنا نہیں چاہتا لیکن بعض اوقات ایسے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں کہ مجبورا میڈیا پر آنا پڑتا ہے۔"
قاسم خان کا انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
Yesterday, Saudi Foreign Minister Prince Faisal bin Farhan allegedly said, "How will Trump protect us when he can't even protect his own country?" I think after this statement, Shehbaz and Munir went there to tell them, "If you give us the right to protect you, we will protect you." Pakistan has seemingly become such a major power that it intends to replace America. @MarioNawfal@RyLiberty@rizwan_media
"Qarzay Main To Poora Pakistan Hai, Mery Betay Ko Kis Ny Mara?" asked Mir Hussain Ali father of Mir Raza Ali during an interview with our correspondent Khizer Azam.
Full Interview: https://t.co/ej0ztLcxT9
#Karachi#MirRazaAli#TOKReports
We urge Pakistani authorities to unconditionally restore Imran Khan and Bushra Bibi Khan’s right to see their family and lawyers.
Both must be given access to adequate medial care and their solitary confinement, which is unlawful, should end immediately.
https://t.co/EFc0exoZVe
کراچی میں ایک خاتون اور بچے کو مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا،
جہاں ملزمان موبائل فون اور بٹوہ چھین کر فرار ہو گئے۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔
#24newshd#karachi#latest#entertainment#viral#trending
آئی ایم ایف اسپیکر کی تنخواہ 13 لاکھ کرنے کی اجازت دیتا ہے، پنجاب کابینہ کی تنخواہ 700 % بڑھانے کی اجازت دیتا ہے، بعد از ریٹائرمنٹ 2 ہزار مفت یونٹ، ہزار لیٹر پیٹرول کی اجازت دیتا ہے، اربوں کے گورنمنٹ ہاؤسز بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ بس جہاں عوام کو ریلیف ملے وہاں IMF غصہ کر جاتا ہے، احمد وڑائچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ahmadwaraichh
'میر رضا علی کے منہ، ہاتھ اور پاؤں پر نشانات ڈی کمپوزیشن کے نہیں ہیں'
کسی کو بچانے کیلئے پورا بیانیہ تبدیل کیا جارہا ہے، والد میر رضا علی کی خصوصی گفتگو
#ARYNews#BakhabarSavera
ایک اکیلا صحافی پنجاب پولیس کے ڈنڈوں اور گھونسوں کا سامنا کر رہا ہے ذرا سوچیئے کہ کیا اتنی مار پٹائی پولیس والے اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں؟ یہ چند سیکنڈ کی ویڈیو اس پنجاب کی تصویر دکھا رہی ہے جس کی گورننس کو ایک مثال بنا کر پیش کیا جاتا ہے اگر پنجاب میں یہ حال ہے تو باقی صوبوں میں صحافیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟