تحریک کہوٹین یوتھ نے گرلز کالج کہوٹہ کی جگہ کےبارےعدالت سے رجوع کرلیا اورسٹےلےلیاسٹےامیر تحریک کہوٹین ناصر راجہ ؛فرحان فارس،جہانزیب راجپوت اورکالج کی بچیوں کےوالدین کیطرف سےلیاگیاجس کی پیروی کہوٹین یوتھ کےلیگل ایڈوائزر راجہ ندیم راوف ایڈووکیٹ نے کی
#خطے_کی_آواز_کہوٹین_یوتھ
گورنمنٹ گریجویٹ کالج کہوٹہ میں شجرکاری مہم کےسلسلےتحریک کہوٹین یوتھ کی آمد
پرنسپل محترم شوکت رحیم وائس پرنسپل سعود عباسی پروفیسر عبدالصبور کیساتھ ملکر پودے لگائے
تحریک کےکارکنان اپنی مادر علمی میں پودے لگاتے ہوئے سرشارنظر آئے
#کہوٹہ_کے_جنگلات_بچاؤ#کہوٹین_شجرکاری_مہم#LCDLFMX3

کہوٹہ کی مین شاہراہوں پرعوام کےپالتوجانوروں نےڈیرےجمائےہوئےہیں جومسافروں کیلئےجان لیواحادثات اورٹرانسپورٹرزکیلئےبڑےنقصانات کیوجہ ہیں
متعلقہ حکام سخت ایکشن لیں
انتظامیہ مویشیوں کے مالکان کے خلاف سخت ایکشن لے اور بھاری جرمانوں کرے
#خطے_کی_آواز_کہوٹین_یوتھ#کہوٹہ_کے_عوامی_مسائل