غزہ میں 8 ہزار معصوم بچوں سمیت سیکڑوں افراد جانبحق ہو چکے ہیں, ایسے حالات میں خوشی کی تقریب کا حصہ نہیں بن سکتا,
اسرائیل کے خلاف لندن میں احتجاج کرنے والے پرامن افراد کو گرفتار کیا گیا,
لندن میں انسانی حقوق کے علمبردار سمجھے جانے والے بھی خاموش رہے, خواجہ عمران نذیر
2/2
برٹش کونسل کے زیر اہتمام کنگ چارلس تھری کی سالگرہ کی تقریب
برٹش ہائی کمشنر جینے میریٹ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری لاہور خواجہ عمران نذیر کو شرکت کی دعوت
فلسطین کی صورتحال کے باعث خواجہ عمران نذیر نے تقریب میں شرکت کرنے سے معذرت کر لی
1/2
غزہ میں 8 ہزار معصوم بچوں سمیت سیکڑوں افراد جانبحق ہو چکے ہیں, ایسے حالات میں خوشی کی تقریب کا حصہ نہیں بن سکتا,
اسرائیل کے خلاف لندن میں احتجاج کرنے والے پرامن افراد کو گرفتار کیا گیا,
لندن میں انسانی حقوق کے علمبردار سمجھے جانے والے بھی خاموش رہے, خواجہ عمران نذیر
2/2
مسلم لیگ(ن)لاہور کے زیراہتمام کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے 5فروری صبح10بجے الحمرا چوک مال روڈ تا چیئرنگ کراس ریلی نکالی جائے گی۔ریلی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی وصوبائی قائدین خطاب کریں گے۔
پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکہ انتہائی قابل مذمت اور اس کے نتیجے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ دعا ہے اللہ زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے اور جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲🏻
@Kh_ImranNazir
Lahore: Member Provincial Assembly of the Punjab Khawaja Imran Nazeer calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif ( 18 December, 2022)
@CMShehbaz@Kh_ImranNazir
پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن 14 دسمبر دن 2 بجے 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔ کنونشن سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے۔
خواجہ عمران نذیر، جنرل سیکرٹری
پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور
@Kh_ImranNazir
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر ڈینگی سے روبصحت ،چائنہ سکیم میں لیگی رہنما عامر رضا کی جانب سے سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
@Kh_ImranNazir
اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہبازشریف کا خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون
حمزہ شہبازشریف نے خواجہ عمران نذیر کی طبعیت دریافت کی
اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یاب کرئے حمزہ شہبازشریف کی خواجہ عمران نذیر سے گفتگو
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لاہور خواجہ عمران نذیر ڈینگی سےبیمار وزیراعظم میاں شہبازشریف کی جانب سےخواجہ عمران نذیر کو گلدستہ بھجوایا گیا
وزیراعظم کی جانب سے خواجہ عمران نذیر کی جلد صحت یابی کے حوالےسےنیک خواہشات کااظہار
@Kh_ImranNazir
General Secretary PML(N) Lahore MPA Khawaja Imran Nazeer is not well & is admitted to hospital.Your prayers are most required at this moment !
(Admin)