مریم نواز نے جو طیارہ لیا ہے یہ پنجاب کے لیے ایک اثاثہ بن گیا ہے بعد والے وزیراعلی بھی اسے استعمال کریں گے
مہنگا طیارہ لینے کا فائدہ یہ ہے کہ اس کا کام کم کروانا پڑے گا اور اس میں بچت ہو گی ویسے بھی یہ صوبے کی ضرورت تھی
بیرسٹر عقیل کی مہنگا ترین طیارہ لینے کی منطق
جیل میں بیٹھے عمران خان کو ایک ٹوئیٹ کے لیے للکارنے والا منافق !
آج امن فورس کے نام پر اسرائیل کی سہولت کاری کرنے والی فوج کے سپہ سالار اور حکمرانوں کو کیوں ن��یں للکار رہا؟
کہاں مر گئی غیرت ؟
اس سے بھیانک انتقام کوئی اور نہیں ہوسکتا کہ ایک معمولی سی ایکسٹنشن کیلیے عطا تارڑ کے ساتھ بیٹھنا پڑے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آت�� ہو پرواز میں کوتاہی