میرے کچھ فالوورز کمنٹ میں پوچھ رہے تھے کہ ڈھوڈا کیسا ہوتا ہے؟ تو بھئی جنہوں نے پہلے کبھی نہیں کھایا وہ دیکھ لیں ڈھوڈا ایسے ہوتا ہے۔۔۔ 🤤😋
جس جس نے کھانا ہے آ جائیں 🫰
خانی
بچپن میں لگتا تھا
بس بڑے ہوجائیں تو
زندگی آسان ہوجاۓ گی
سب اپنے ��ساب سے ہوگا
نہ ڈانٹ ہوگی نہ روک ٹوک ہوگی
نہ کسی سے ڈر لگے گا
بس آزادی ہی آزادی ہوگی
لیکن بڑے ہو کر سمجھ آیا
آزادی نہیں ملتی
ذمہ داریاں ملتی ہیں
اور وہ بھی بنا تیاری کے
خانی 🥲
کوئی پوچھنے والا نہیں یہ پاکستان میں لاہور کے ایک بڑے ہسپتال کی ویڈیو ہے 💔
خواتین مریضوں کی پرائیویسی کا کوئی خیال نہیں 😡
کیا ان کے خلاف کوئی ایکشن ہو گا؟؟؟
خانی
مصفرہ کے دانت کی سرجری۔
ایک دانت نکلوانے کے لیئے دو مہینے پہلے اپوائنٹمنٹ لی
آج ایڈمٹ کروایا۔ پیپر ورک ہوا اب سرجری کا انتیظار ہے۔😬
پورا دن لگ گیا🙄
پاکستان ہوتا تو پانچ سو روپے دیکر دس منٹ لگتے اور دانت نکال کر ہاتھ پر رکھ دینا تھا😅
دعاؤں کی اپیل🙏