جب آپ پر کوی مشکل آتی ہے تو پتہ ہے آپ کو سب سے زیادہ کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے ؟
"اللّٰه سے بات کرنے کی" 🥺
اسے بتایا کریں کے آپ کیا محسوس کر رہے ہیں کتنی تکلیف میں ہیں آپ،
اس سے بات کر لینا اسکے سامنے رو لینا ہی آپ کے دل میں سکون اتار دے گا..!
اس سے کہیں کے اللّٰه میرے لیے آسانی کردیں،🥺
دعا کریں اس سے کہیں کے میں آپ سے دور نہیں ہونا چاہتی
بس آپ کا ساتھ ہونا ہی میرے لیے کافی ہے...!❤️
It can be hard for people to own up to their mistakes because they do not want to be seen negatively. In reality, it takes a strong person with integrity to admit a mistake. Those who are quick to realize, admit and apologize are more likely to gain respect.
آج ساڑھے آٹھ بجے اقرارالحسن کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ آپ سب سے خاص دعاؤں کی اپیل ہے۔ امید ہے عدالت حق کا ساتھ دے گی۔
#releaseiqrarulhassan#iqrarulhassan
Lucky are those who get such family like friends
Who even after you are gone comes to you and recite duas for you❤️🩹🙏🏻
You 3 are no doubt a biggest support of each other for
فِي الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ🥺🥺
@WaseemBadami may Allah pak heal your heart
Give sabr to all ameen
آپ دوستوں کے کچھ پرانے کلپس دیکھ رہی تھی وہاں ایک یہ بھی ملا، مطلوب بھائی کے ساتھ ۔۔ راجہ مطلوب بھائی کو جہاں بھی آپکے ساتھ دیکھا ۔ایسے ہی ہنسی مزاق کرتے دیکھا ۔ اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام دے، آپ سب کو بہت صبر دے آمین
@WaseemBadami@iqrarulhassan