28April~28June
پروردگار سلامت رکھے😇
کبھی کسی دکھ سے آشنا نا کرے،اِس پیاری سی جگہ کے صدقے،ہمارا بھی بُلاوا ہو🙏صرف خوشیاں ہی آپکے مقدر کی ساتھی ہوں۔۔۔"تیرا میرا ساتھ رہے" #ہمیشہ👼
ڈھیر ساری دُعائیں اور پیار 💙🖤
"ساٹھ دن"
اور!!
(بارہ + بارہ)
چوبیس گھنٹے باقی🌸
@AyeshaA22705744
28feb~28june
پروردگار سلامت رکھے😇
مگر کہنا بس اتنا ہی،تیرے آگے سب خاک برابر💙 #ہمیشہ👼
اللہ کبھی کوئی دکھ نا دِکھائے..آمین،دُعائیں ڈھیر ساری😇
اگر میری آر بی کے چہرے پر ہلکی سی مُسکراہٹ آجائے یہ دیکھ کر🙏😭😇وِشنگ یو آ ہیپی برتھ ڈے اِن ایڈوانس🍰
#119DinBuddy🎂
@AyeshaA22705744
16 Years Journey
SIGNING OFF!!
11th Hour🥹
@WaseemBadami
ایک معصومانہ سوال ۔۔جیسا کہ آپکے آنے والے نئے شو کا بھی یہی نام:)
کیا ہماری طرح آپ بھی ایموشنل ہوئے تھے یا ہیں جب یہ فیصلہ کیا آپ نے🤔
وقت بدل رہا ہے۔۔۔
الیونتھ آور سے "معصومانہ سوال" وسیم بادامی کے ساتھ پیر تا جمعرات رات 8:00 بجے صرف اے آر وائی نیوز پر ✨
@WaseemBadami#11thHour#MasoomanaSawaal
Happy Birthday @HbdBuddy 🥳🎂💗✨
Many many happy returns of the day! 🎉🎈 May your life always be filled with happiness, love, success, and countless blessings. 🥰❤️🌸 May all your dreams come true and may you always keep smiling! 🦋💫 Stay blessed and keep shining! 🤲🏻💕🎁
جیل کی شام کا خیال (نظم)
کب تلک شام سیاہی کی وباء بانٹے گی
کب تلک صبح مِرے ملک کو گہنائے گی
کب تلک دھوپ لہو برف بنائے گی یہاں
کب تلک چھاؤں مِری مٹی کو سلگائے گی
کب تلک پھول ڈسیں گے ہمیں کانٹوں کی طرح
کب تلک شاخِ ثمر خون میں نہلائے گی
کب تک بھوک یتیموں کا بدن چیرے گی
کب تلک پیاس ہر اِک ہونٹ پہ لہرائے گی
کب تلک زندگی ناچے گی یہاں لاشوں پر
کب تلک آنکھ مِرے خوابوں کو دفنائے گی
اے خدا !! خلق اندھیرے میں ہی مر جائے گی
روشنی اب نہیں آئے گی، تو کب آئے گی؟
اقرارالحسن
جیل کی پہلی اتوار
25 اکتوبر 2026
شام 6:30
11th Hour was not just a show it was the part of our daily routine...It will always hold a special place in our hearts, I'll never forget this show & it will always be missed🫠....
Best wishes for ur new journey with #MasoomanaSawal Bhai🤍
@WaseemBadami
Mujhay cry a rha hai 😫😭
#11thHour is more than just a show; it's a part of our routine & will surely be missed. 😭❤️🩹
But every new beginning brings its own magic. Wishing you endless success for #MasoomanaSawaal, @WaseemBadami ! ✨