وزیر اعظم نے کہا کہ کچھ سیاسی معاملات پر وہ ہمیں جواب دیں گے ، وہ بات یہئ تھئ کہ وہ ہمیں خان صاحب سے ملاقات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔
ہم نے ان پر کل پھر واضح کردیا ہے کہ خان صاحب کی اجازت کے بغیر خیبر پختونخواہ وفاق کو بجٹ کے لیے مطلوبہ اضافی رقم نہیں دے گا
مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبر پختونخواہ
#11thHour
میرا یہ کلپ بے شک سوشل میڈیا پر ڈال دیجیے۔ آن ریکارڈ کہہ رہا ہوں :
حکومت بجٹ میں صوبوں سے جو اضافی رقم مانگ رہی ہے، ہم وہ دینے کا فیصلہ عمران خان سے مشاورت کے بغیر نہیں کریں گے
مزمل اسلم
مشیر خزانہ خیبر پختونخواہ
#11thHour
گلگت بلتستان میں ایم ڈبلیو ایم کے جیتنے والے واحد امیدوار کاظم میثم کہتے ہیں کہ وہ حلقے کے لوگوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ حکومت میں شامل ہونا ہے یا اپوزیشن میں بیٹھنا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے فیصلے کے پابند نہیں تاہم ان کو بھی مشورہ ہے کہ بردباری سے آگے بڑھیں۔
پیپلز پارٹی نے ذبردست رزلٹ دیا ہے
میرے حلقے میں اداروں کی جانب سے کوئ مداخلت نہیں کی گئی
ہمیں اندازہ تھا کہ تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کے پلیٹ فارم سے الیکشن نہیں لڑے گی اور نقصان اٹھائے گی ۔ لیکن ہماری جانب سے کوئ ذبردستئ نہیں تھی
#11thHour
@WaseemBadami@WaseemBadami u know wht my instant thought was after seeing this tweet? How fans used to wait for ur #11thHour tweets so tweet under these posts & talk to u..how much has changed now. V barely see u interact, miss those random conversations💔
Fans ko koi lift hi nahi ab💔
ہماری اور پیپلز پارٹی کی سیٹیں برابر ہیں۔ گلگت میں ہماری حکومت آسکتی ہے۔
پیپلز پارٹی نے وقت سے پہلے شور مچا دیا ہے
ہوسکتا ہے وزیر اعظم کو صورتحال کا ادراک نہ ہو اس لیے انہوں نے کہا ہو کہ پی پی کے پاس اکثریت ہے۔
ن لیگ کے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان
#11thHour