ہمارے مخلص اکابرین نے بروقت غیر متزلزل سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کیا، چنانچہ 7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک تاریخی آئینی ترمیم کے ذریعے قادیانیوں ، یعنی مرزائیوں ، کو آئینی اور قانونی طور پر غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔
رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب
شدید رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود فدایانِ ختمِ نبوت ﷺ لبیک والوں نے ایک بار پھر 𝕏 پر اپنی آواز بلند کی، جس کی ممکنہ ریچ 44 لاکھ افراد تک پہنچی، یہ جذبہ، استقامت اور عزم کا مظہر ہے۔ 📈
قانونِ ختمِ نبوت ﷺ پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ ⚔️
آج قادیانی اس گھناؤنی سازش کی تاک میں ہیں کہ کسی طرح قانونِ ختم نبوت ﷺ کو کمزور کیا جائے اور قانون ناموسِ رسالت ، شق C-295 میں ترمیم یا چھیڑ چھاڑ کر کے اس عظیم کاز پر ڈاکہ ڈالا جائے ۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
پاکستان کا آئین قانون اور ضابطہ اس قدر دوٹوک اور واضح ہے، تو پھر آخر کیا وجہ ہے کہ آئے روز قادیانی لابی پس پردہ طاقتور اداروں اور با اثر شخصیات کا اثر و رسوخ استعمال کر کے پاکستان کے قانون و آئین کا کھلواڑ کرنے کی ناپاک کوششیں کرتی ہے؟
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
مسلسل و باوقار آئینی جدوجہد کے نتیجے میں مورخہ 26 اپریل 1984ء کو "امتناع قادیانیت آرڈینینس " نافذ کیا گیا ، جس کے تحت آئین پاکستان کے آرٹیکل 260 (3) اور تعزیرات پاکستان (PPC) کی دفعات B-298 اور C-298 کے تحت قانونی پابندیاں عائد کی گئیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
قادیانیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے تاریخ کی عدالت اور پارلیمنٹ کے فلور پر یہ باضابطہ شہادت ریکارڈ کرائی کہ وہ دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں، اور خود کو ایک الگ مذہب کا پیروکار مانتے ہیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
اس عظیم کارنامے کو سرانجام دینے کے لیے ہمارے اسلاف اور ان کے رفقاء کی مدبرانہ قیادت نے تاریخی اور فیصلہ کُن کردار ادا کیا۔
رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
تاریخ گواہ ہے کہ 7 ستمبر 1974 کا فیصلہ محض ایک دن کا واقعہ نہیں تھا اس کے پیچھے برسوں کی مذہبی عوامی اور سیاسی جدوجہد موجود تھی۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
1953 سے 2017 فیض آباد تک
جن مجاہدین کی قربانیوں کے تسلسل نے شمعِ ختمِ نبوت ﷺ کو ہر تُند و تیز آندھی سے بچا کر رکھا ان تمام کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
اگر منکرینِ ختمِ نبوت کی پشت پر عالمی طاقتیں کھڑی ہیں یا کوئی منافق کھڑا ہے، تو وہ یہ سن لے: ہماری پُشت پر جنگِ یمامہ کے صحابہؓ کی مدد کھڑی ہے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
ہمارے بڑوں نے اس قانون کو بنوانے کے لیے 10 ہزار قربانیاں دی تھیں، ہم اس قانون کی حفاظت کے لیے 10 لاکھ قربانیاں دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے
مستند راستے وہی مانے گئے جن سے ہو کر تیرے دیوانے گئے
لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تابۂ منزل صرف دیوانے گئے
ہم اپنے اسلاف کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اس قانون کی حفاظت کے لیے میدانِ عمل میں ہیں۔
TLP Will Resist
#فدایان_ختم_نبوت_لبیک_والے