I'm deeply concerned about the alarming #smog situation in Lahore. The health and well-being of our citizens are paramount, and it's disheartening to witness the impact on lives and businesses.
We must take immediate, collaborative action to address this issue. Implementing stricter environmental regulations, promoting sustainable practices, and investing in green technologies are essential steps. Its time to think and implmenet to create a cleaner, healthier Lahore for generations to come. 🌱 #SmogFreeLahore #EnvironmentalResponsibility
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملہ کا سن کر نہایت تشویش ہوئی۔ قومی سطح کی سیاسی جماعت کے امیر پر اس طرح کا حملہ ہونا کوئی معمولی سانحہ نہیں، اللہ کا شکر ہے کہ وہ اور ان کے ساتھی محفوظ رہے،
ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے لیکن بڑھتی دہشتگردی کے جن کو فوری قابو کرنا حکومت اور اداروں کی اولین ترجیح ہونا چاہیے
#QWP #sirajulhaq #Jamateislami @SirajOfficial@JIPOfficial
عمران خان کا گرفتاری دے کر قانون کی بالادستی کو قائم کرنے کے بجائے کارکنوں کو ڈھال بنانا ان کی بزدلی کا مظہر ہے۔ عمران کے بیان اور عمل میں تضاد ہی ان کی ناکامی کی اصل وجہ ہے۔
#ImranKhan#Lahore#Zaman_Park_Lahore#IslamabadPolice
Today we pay tribute to our leader Shaheed e Watan Hayat Khan Sherpao, who struggled all his life for the down trodden Pakhtuns and gave the ultimate sacrifice on 8th Feb 1975.
#HayatSherpaoBarsi2023#QWP
انا للہ وانا الیہ راجعون
Condemn the suicide attack in Peshawar today. Condole with the families of the shaheeds. Terrorism is once again knocking on our doors. Policy makers need to revisit National Action Plan and implement it in letter and spirit #Peshawarblast#QWP.
پوری قومی خصوصاً قومی وطن پارٹی کے تمام کارکنان و مشران کو نئے سال 2023 کی خوشیاں مبارک ہوں۔ میری دعا ہے نیا سال سب کے لیے آسانیاں اور ملک کو معاشی بھنور سے نکالنے کا باعث بنے
#QWP
سانحہ شیرپاؤ2007 کو آج 15 برس گزرگئے مگرشہیدوں کا دکھ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔قومی وطن پارٹی کل بھی شہیدوں کیساتھ کھڑی تھی اورآج بھی ہم شہیدوں کے لہوکی لاج رکھے ہوئے عوامی خدمت کیلئے کوشاں ہیں۔ شیرپاؤشہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی
#شہدا_شیرپاؤ_کو_سلام#QWP
وطن کور پشاور؛ گورنر خیبرپختونخواہ حاجی غلام علی سے ملاقات
ملکی سیاسی صورتحال و باہمی امور پر گفتگو
ان کے ہمراہ آنے والے وفد میں مئیر پشاور حاجی زبیر علی اورجے یو آئی کے دیگر مشران بھی شامل تھے
#QWP
قومی وطن پارٹی بنک آف خیبرکوصوبہ خیبر پختونخوا کا سرمایہ سمجھتی ہے اور اس میں حکومت کی طرف سے ترمیم کے ذریعے بڑے بڑے عہدوں پر تعیناتی اور انتظامی امور نجی ادارے کے سپرد کرنے کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
#QWP
میں خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کی جانب سےگریڈ 20 کےافسر ڈاکٹرصاحب گل ڈی جی ہیلتھ سروسز اکیڈمی کو اپنےواٹس ایپ گروپ میں عمران نیازی کےخلاف مبینہ طور پر توہین آمیز پیغامات پوسٹ کرنےکےجھوٹےالزامات لگانےاورانہیں عہدے سےہٹانےکی پرزورمذمت کرتا ہوں
#KPGovt|#DrSahibGul@HealthKPGovt
ہیلی کاپٹر سانحہ میں شہید ہونے والے قوم کے بیٹوں کے اہل خانہ کے ساتھ گہری ہمدردی ہے۔ ہم سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کوششوں میں مسلح افواج کے کردار کو سراہتے ہیں ۔۔۔۔
1/2
#HelicopterCrash@OfficialDGISPR
سابق صدر و شریک چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی والدہ ماجدہ کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت االفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین
#AsifAliZardari