اے پتر ہٹاں تے نہیں وکدے۔۔۔ 🇵🇰❤️
سلام ہے ان عظیم ماؤں کو جنہوں نے اپنے جگر کے ٹکڑے اس وطنِ عزیز پر قربان کر دیےDG ISPR کا شہید میجر عدنان کی والدہ کے ہاتھ چومنا پوری قوم کی طرف سے ان کی عظمت کو سلام ہے۔ ہماری پاک فوج اور بہادر جوان ہی ہماری شان اور پہچان ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🫡
🚨دشمن کو اس کی زبان میں جواب! 🎯🇵🇰
بلوچستان کے کسی مقام پر دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی شاندار مورٹر اسٹرائیک۔ ہماری افواج کی یہ بے عیب مہارت ہی تو ہے جو آج دشمن کے دلوں میں ڈر اور دہشت بٹھا رہی ہے! پاکستان زندہ باد!