قادة ورجال كوريا الشمالية يسطرون ملحمة تاريخية في الوفاء، واضعين أرواحهم ومصيرهم في خندق واحد خلف الزعيم كيم جونغ أون .. مسار واحد، هدف واحد، وقبضة واحدة تحمي السيادة وتصنع المجد، هنا حيث لا مكان للتراجع أو التردد.
یہ مجرم بھی امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ لیکن کسی نے اس کو پاگل قرار نہیں دیا، بلکہ سعودی قانون کے مطابق اس کا سر قلم کیا گیا
پاکستان مین ججوں جرنیلوں کے سر قلم کرنے ہونگے
ہونگےتبھی انصاف ممکن ہوگا
بریکنگ🚨ایران نے تہران میں موساد کے سب سے سینئر اور طاقتور ایجنٹ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی رہائش گاہ سے سب سے بڑی مقدار میں ڈالر برآمد ہوئے