خواجہ صاحب، آپ ماشاللہ مسلم دنیا کی واحد نیوکلیر طاقت کے ڈیفنس منسٹر ہیں! تمام افواج آپ کے حکم کی ماتحت ہیں! ظاہر ہے کہ DG ISPR, اور DG ISI بھی آپ جناب کا ہی حکم مانتے ہیں! حضور کا اقبال بلند ہو! ڈی جی صاحبان کو حکم دیں کہ جو غریب کم تنخواہ پہ سوشل میڈیا ٹیم میں رکھے ہوے ہیں، جن کے comment اس ٹویٹ کے نیچے ہیں، ان کی مناسب تعلیم کا بندوبست کریں! تاکہ انھیں لفظ فاشزم کا مطلب سمجھ آ سکے! اور انھیں پتہ چل سکے کہ جناب کی حکومت موجودہ دنیا میں اسرائیل کے ساتھ ساتھ برابر کی فاشسٹ ہے! صرف ایک فرق ہے؟ وہ کیا؟ اسرائیلی اپنے دشمنوں پہ ظلم کرتے ہیں مگر آپ جناب پاکستانیوں کے لئے اللہ کا عذاب بنے ہوے ہیں!
ہم نکلیں گے تو عمران خان نکلے گا
ہم نکلیں گے تو پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہوگا
ہم نکلیں گے تو لاقانونیت کا خاتمہ ہوگا
ہم نکلیں گے تو جمہوریت بحال ہوگی
5اگست فیصلہ کن پشاور جلسہ
#خان_کے_لیے_متحد
عمران خان کو 7 مہینے سے تنہائی کی قید میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ پہلے آپ اس سوال کا جواب حکومت سے لیں، ہم سے سوال کرتے ہیں۔ کبھی آپ نے حکومت سے پوچھا ہے؟ محسن نقوی سے جا کر پوچھیں کہ عمران خان غیرقانونی قید تنہائی میں کیوں ہے؟
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے۔۔کیا ہو جاتا اگر خان صاحب کو ڈاکٹر دیکھنے چلے جاتے یا ان کی بہن مل لیتی تو۔۔۔کیا ہو جاتا آخر؟؟
اداکارہ حناء بیت خان صاحب کی صحت پرآبدیدہ ہوگئی
عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ %85 بینائی چلےجانے اور دانتوں میں شدید تکلیف کی اطلاعات۔
حکمران خدا کا خوف کریں
عمران خان نےتو آپکے پلیٹلیٹس کے قصے پر انسانیت دکھائی۔ سیاست نہ کی۔ لیکن ان لوگوں میں انسانیت کہاں؟
👇
https://t.co/S7btppMzOJ
قصور میرا اتنا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں ، اور مجھے اس بات کا فخر ہے-
نہ میں انتشار پسند ہوں، نہ ہی میں نے کبھی انتشار پھیلایا ہے-
وڈیو ثبوت بھی ہے کہ میں لوگوں کو روک رہی ہوں-
#ReleaseDrYasminRashid
بہادر صنم جاوید جیل میں بہت کمزور ہو گئی ہیں اور ان کا وزن تقریباً دس کلو تک کم ہو گیا ہے۔ انہیں جیل میں کوئی بنیادی سہولت میسر نہیں ہے یہاں تک کہ کھانے میں غیر معیاری اور زائد المیعاد ایکسپائرڈ دال دی جا رہی ہے۔ صنم جاوید کی حالت تشویشناک حد تک بگڑ چکی ہے ان کے لیے فوری آواز اٹھائی جائے اور ان کی مرضی کے ڈاکٹروں سے ان کا طبی معائنہ کرایا جائے شدید ذہنی دباؤ اور تنگی کے باعث صنم جاوید نے اپنے بال خود کاٹ لیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ میں اتنی تنگ آ جاتی ہوں کہ پھر اپنے آپ میں ہی لگی رہتی ہوں
ہمیں اپنی پلیٹ میں کمی برداشت نہیں اور فلسطین میں زندگیاں ختم ہو رہی ہیں بھوک سے بمباری سے پیاس سے۔
اپنے ایمانوں پہ غور کیجئے۔
#Iran#IsraelIranWar#USIranWar
یہ کیسی دنیا ہے جہاں انسانیت مر چکی ہے ہر لمحہ ایک نیا زخم ٫٫۔ اے فلسطین! کاش میں تیرے لیے دعا سے بڑھ کر کچھ کر سکتی۔۔🤲😭
#WorldWar3#Israel#IranWar#IranIsraelWar
**“تین نوجوان بسنت کی قاتل ڈور کی نذر ہو گئے، گلے کٹ گئے، گھر اُجڑ گئے۔
اور یہ سب اُس بسنت کے بعد ہوا جس کی اجازت مریم نواز کی حکومت نے دی۔
سوال یہ ہے: اس خون کی ذمہ دار کون؟
مریم نواز؟ انتظامیہ؟ پولیس؟ یا وہ نظام جو امیروں کی تفریح کے لیے غریبوں کی جان قربان کر دیتا ہے؟
امیر چھتوں پر بسنت مناتے رہے،
غریب سڑکوں پر مرتے رہے۔
اور حکمران خاموش تماشائی بنے رہے۔
ایک ذہنی مریض کیا قیمت مانگ رہا ہے :
سب لوگ ٹھنڈے دل سے سوچیں جو جرنل عاصم منیر , ملک اور قوم سے مانگ رہا ہے -
ایک سروے کے مطابق ٢٠ جرنلز کو جرنل باجوہ نے ٢٠٢٢ میں پروموٹ کیا تھا اور وہ سب ابھی ابھی ریٹائر ہو رہے ہیں - انکی جگہ عاصم منیر ٢٠ نئے لیفٹیننٹ جنرل بنائیں گے تین سال کے لئے - کچھ پہلے ہی سے اپنی مدت پوری کر چکے - تو مطلب ہوا عاصم منیر اگر اپنی نوکری پانچ سال جاری رکھیں گے تو 40 سے زیادہ ایسے جرنل جن میں بہت قابل اور اعلیٰ قیادت والے جرنل بھی ہیں , سب گھر جایئں گے -
ان سب کی ٹریننگ اور تربیت پر اربوں تو خرچ ہو چکے مگر جب وہ ریٹائر ہونگے تو اربوں کی زمینیں، پلاٹ ، نوکریاں انکو دی جایئں گی مگر - انسے فوجی کام نہیں لیا جائے گا -
یہ سب صرف ایک ذہنی مریض کی خواہش پوری کرنے ملک اور فوج کا اربوں کھربوں کا نقصان کر دیں گے - کونسا ایسا محکمہ ہے جہاں ایک مریض کے لئے 40 سینئر ترین افسروں کو قربان کر دیا جائے -
اگر یہ بات غلط ہے تو فوجی ترجمان @OfficialDGISPR بتائیں ایک جرنل کتنے اربوں کے خرچے کے بعد لیفٹیننٹ جنرل بنتا ہے اور پھر اسکو ریٹائر ہونے پر کیا دیا جاتا ہے ? - باجوہ کے جو جرنل اب گھر جا رہے وہ کتنے اربوں کا خرچہ کروایئں گے؟؟ یہ سب ایک بھکاری ، غریب ملک کے ساتھ غدّاری نہیں توہے کیا ؟
ایک آنا کی تسکین کے لئے ایک غریب قوم کا خون پی رہے ہیں - کیا کوئی اس ملک کے ساتھ وفادار ہے ؟؟؟؟
اسرائیل نے Gaza City اور Khan Younis پر تین فضائی حملے کر دیے ہیں، 20 سے زیادہ شہری شہید ہوئے ہیں
افسوس اس ظلم میں شہباز رجیم دہشتگرد اسرائیل کا ساتھ دے رہی ہے
Sounds Very Good! But then why many many top respected Multinationals have left Pakistan - or are packing - over the last 12 months? May be you should try explaining this or these “Investments” are of a different nature?
جو خدمات مشرف کے لیے ق لیگ اور پیپلز پارٹی پیٹریاٹ نے دی تھیں اس سے بھی زیادہ ویسی ہی خدمات آجکل ن لیگ اور پیپلز پارٹی فیلڈ مارشل عاصم میر کے لیے پیش کر رہی ہیں۔
قائم ہے اک روایت دیرینہ ظلم کی
بازو بدل گئے کبھی خنجر بدل گئے