جعفرآباد میں جعلی لوکل ڈومیسائل بنانا لوکل/ مقامی لوگوں کی حق تلفی ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ جعفرآباد کی عوام سے التماس ہے کہ جعلی لوکل ڈومیسائل والوں کے خلاف نکلیں اور باشعور ہونے کا ثبوت دیں ۔
#jaffarabadrejectsbogusdomicile
I traveled to a remote area called Chowki Jamali in Balochistan for flood anniversary coverage. I found out that a year later, farmers and labourers are selling their daughters in order to make ends meet:
Full report on: https://t.co/x1YN7cdUEv
جاوید بلوچ نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد سے گریجویشن کیا ہے اور وہ بی ایس ای فیصل آباد کے سابقہ چیئرمین تھے۔ اس وقت وہ خضدار میں ایک پرائیویٹ سکول میں بطور ٹیچر اپنے خدمات سرانجام انجام دے رہے تھے۔
#ReleaseJavedBaloch
کینسر مریض ہو، کوئی غریب طالب علم ہو، بارشوں اور سیلاب متاثرین ہوں، کوئی ضرورت مند ہو جاوید سب کے لئے آواز اٹھاتا تھا، سماجی و تعلیمی خدمات میں پیش پیش تھا اس نوجوان سے ریاست کو کیا خطرہ لاحق ہوئی ہے کہ انہیں جبری لاپتہ کیا گیا۔
#ReleaseJavedBaloch
اگر آپ اپنے شعور کو بڑھانا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں،
اگر آپ خوفناک تنہائی کو شکست دینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں،
اگر آپ ایک زندگی میں سو زندگیاں جینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں۔!