پاکستان سے تشریف فرما مہمان فورسزز کو سرزمین جموں کشمیر پر خوش آمدید کہتے ہیں آو بھارتی فورسزز کی طرح تم بھی اپنا شوق پورا کر لو جبکہ یہ استحصالی نظام کے خلاف پُرامن تحریک ہے اسے پرتشدد بنا کر دنیا کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے
ادھر آ ستم گر تو ہنر آزما
تو تیر آزما میں جگر آزما
آزاد کشمیر والو یہ جو تمھارے منتخب روز روز مختلف منڈیوں میں بکنے چلے جاتے ہیں یہ اکیلے نہیں ہوتے تمھارا وقار ، عزت نفس ، تمھارے ارمان ،تمھاری امیدیں بھی بیچ دیتے ہیں آئیندہ سوچ ، سمجھ کر اور منتخب کرنے والے کی اوقات دیکھ کر منتخب کرنا ۔