ضلع اٹک، تحصیل جنڈ کے گاؤں اورنگ آباد کے سپاہی تحسین ولد سیف اللہ جٹ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وطنِ عزیز کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کیا۔
حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی
زہرپی لیا ذرائع سےمعلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھرخالی کرنےکاکہ رکھا تھا۔ اوپرسے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیابجلی میٹراوتارکرلےگئے اوربچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔ذرائع
ان کی موت کا ذمہ دار کون ؟؟
فیصلہ قوم کے ھاتھ
(لوگ مر رہے ہیں مگر کرپٹ نظام کے خلاف نہیں نکلتے)😭😭🚨🚨🚨💔💔
🚨مریم صاحبہ پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی تو یہ کریں ایک منصوبہ ایک حل 👇
کل راولپنڈی میں ایک بیس سال کے نوجوان نے بجلی کے بل کی وجہ سے خودکشی کی پنجاب میں غربت بڑھ رہی معاشی بوجھ ہے بجلی بل پیٹرول گیس اور لوکل ٹیکسوں جرمانوں نے کمر توڑ دی ہے
مریم نواز اگر واقعی پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو صرف سڑکوں، فٹ پاتھوں اور تزئین و آرائش سے آگے بڑھیں بیروکریسی نے آپ کو غلط سمت لگا دیا ہے پنجاب کو اس وقت ایک صنعتی انقلاب کی ضرورت ہےآپ ایک صنعتکار گھرانے سے یہ کام آپ کریں
حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں صنعت کا بنیادی ڈھانچہ موجود اس کو جدید کرنا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تقریباً 13.6 ارب ڈالر (Jul-Mar FY26) رہیں، مگر رفتار سست پڑ رہی ہے سیالکوٹ دنیا کے تقریباً 70٪ فٹبال بناتا ہے اور سالانہ کروڑوں بال برآمد کرتا ہے۔سرجیکل انسٹرومنٹس کی برآمدات 400 ملین ڈالر ہیں اور یہ صنعت مسائل کا شکار ہیں گروتھ سلو ہے ماڈرنائزیشن نہی ہے بجلی گیس کے مسائل ہیں لاگت کا اشو ہے
پنجاب کا اصل ماڈل اس طرح بن سکتا ہے :
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس پر فوکس
سیالکوٹ میں سرجیکل اور اسپورٹس
گوجرانوالہ میں انجینئرنگ اور فاؤنڈری
وہاڑی/خانیوال میں ایگرو پروسیسنگ
رحیم یار خان میں فوڈ ایکسپورٹس
راولپنڈی میں آئی ٹی اور دفاعی سپلائی چین
ہر ضلع میں ایک اسپیشل اکنامک زون بنا دیں اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ہو سکل ٹرینگ ہو ایکسپورٹ سپورٹ سینٹر بنا دیں ایریا وائز فوکس ہو اس پر لوکل منتحب قیادت کو ذمہ دارئ دیں ۔
اگر چین کم مارجن صنعتوں سے نکل رہا ہے تو پنجاب کو وہ جگہ لینی چاہیے چین سے دوستی کب کام آئے گی ؟
10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا راستہ یہی ہے، صرف فیس لفٹنگ سے یہ کام نہی ہو گا لوگوں کو معاشی لفٹ دیں خوشحال کریں خواتین کو آگے لائیں ان کو صنعتیں کھول کر دیں
پنجاب کا نعرہ یہ بنا دیں
ہر ضلع، ایک صنعت اور ہر گھر، ایک روزگار۔
سرداراختر مینگل کے بیٹے کا بی ایل اے کو مکمل تعاون فراہم کرنے کا انکشاف؛
دہشتگرد اختر مینگل کے گھر سے آتے ہیں
یہ اختر مینگل کا بیٹا ہے جو ان بی ایل اے دہشتگردوں ساتھ گھوم رہا ہے شفیق مینگل کے گھر پر بھی حملہ کیا
گزشتہ دس برسوں سے یہ دہشتگرد گروہ بلوچستان کا لہو پی رہے ہین
قسم سے یہ والا بلاتکار کسی حکومت نے نہیں کیا جو یہ والی حکومت کے بے شرم مشورہ دینے والے پالیسی میكر کر رہے ہیں ۔
سڑکیں ،پل ، کھلے بازار
ان سے عوام کا پیٹ نہیں بھرنا ۔
عجیب لوگ ہیں کہ عوام کو سہولت دینے کی بجائے سارا دن یہ سوچتے کہ کہاں سہولت ملی ہوئی ہے ؟ اسےکیسے ختم کرنا ہے ۔
ظلم کی انتہا کردی ہے ن لیگ نے
غریب عوام پر وفاقی حکومت کا ایک اور ظلم ،بجلی کے پروٹیکٹڈ صارف نے ایک بار بھی 201+ یونٹ کراس کرلیا تو چاہے وہ غریب صارف ہی کیوں نا ہو وہ پروٹیکٹڈ صارف ہمیشہ کے لیے نہیں رہے گا ۔آسان الفاظ میں اگر وہ صارف ایک بار بھی 201 یونٹ استعمال کرے گا تو وہ نان ۔ پروٹیکٹڈ شمار ہوگا تو اس کا 201 یونٹ کا بل تقریبا 10000 تک آئے گا
ایک بار 201 یونٹ کر لیا تو اگلے 6 ماہ تک چاہے آپ 100 یونٹ ہی استعمال کریں، پھر بھی آپ کو "مہنگا والا ریٹ" ہی لگے گا۔ رعایت واپس نہیں ملے گی۔
کرک: خٹک ڈیم، کرک۔کوہاٹ سرحد پر سکیورٹی فورسز، کرک اور کوہاٹ پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کمانڈر زاہد گروپ سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہلاک دہشت گرد 2025 اور 2026 میں متعدد پولیس افسران کی شہادتوں میں مطلوب تھے۔
Another purported piece of evidence has emerged showing that areas under Taliban control are being used as safe havens for TTP Fitna al-Khawarij, as well as for the movement of personnel, weapons, and operational guidance.
According to the claim, Deputy commander of TTP Azmat alias Lala sent an audio message to TTP Shurah member Commander Saleem alias Musa, instructing him to collect weapons in Kunar, prepare inventories, and establish arrangements for relaying messages and coordinating operations with militants inside Pakistan.
The audio message includes Azmat alias Lala stating that he is receiving instructions from the"Emarat" and that all future activities are to be carried out in accordance with those directives.
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ 6 ماہ کے دوران 1 مرتبہ بھی آپ 200 سے زائد یونٹس استعمال کریں گے تو آپکا بل اگلے ماہ اگر 100 یونٹ بھی استعمال کرین گے تو آپ کو وہ رعایت نہیں ملے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کو ملتی ہے