نیشنل ڈیموکرٹیک مومنٹ حلقہ pk103 کے امیدوار جمال داوڑ نے میرعلی گاوں عیسوڑی میں پی ٹ�� آئی کا رہنما ملک حبیب اللہ صاحب ، ملک اورنگزیب صاحب
ملک غازي ،ملک سيد نور ،ملک ماخان اپنے حاندان اور ساتھیوں سمیت نیشنل ڈیموکرٹیک مومنٹ میں شمولیت احتیار کی.
Folio Books is proud to launch "Dispatches of Resilience: The Fight for Life in Pakistan" by @mjdawar
In this collection of articles, Dawar unflinchingly tackles topics of terrorism, displacement, and the fight for human rights
Foreword by @a_siab
https://t.co/dwFjT4DgQs
My first book "Dispatches of Resilience: The Fight for Life in Pakistan" has been launched by @Folio_Books. The book is a collection of my articles on terrorism, displacement and human rights in our region. Thankful to @a_siab for writing the foreword.
https://t.co/YjSSVhIkIR
Regardless of your nationality, ethnicity, or views, it's important to speak out against the #BalochGenocide and human rights abuses happening on a daily basis in Balochistan.
The oppression faced by the Baloch nation today could become the plight of any other community tomorrow. Rather than waiting for your turn, raise your voice against oppression and barbarism.
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenocide
Children are coming out in support of this movement in every city of Balochistan. It is called public support of a mass movement.
These are pictures of the rally in the city of Dasht, Balochistan, where the majority of children can be seen in the rally.
We have said many times that this is a movement of every house in Balochistan; it has support from children to elders in Balochistan. Now, this movement wants moral support from worldwide.
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
تربت : ہم پہلے بھی تواتر کے ساتھ کہہ چکے ہیں اب بھی کہتے ہیں اسلام آباد میں ہمارا ��ھرنا صرف چند متاثرہ خاندانوں کا نہیں ہے یہ پورے بلوچستان کا ہے بلوچستان میں کوئی ایسا گھر نہیں ہے جہاں ریاستی جبر نے دستک نہ دی ہو کوئی ایسا گھر نہیں جہاں جبری گمشدگی کے شکار افراد یا انکی لاشیں نہیں ملی ہیں
تربت میں آج پھر عوام کی احتجاجی ریلی
#MarchAgainstBalochGenocide
The elderly mothers have never visited Islamabad. They came to Islamabad to beg to know the whereabouts of their sons. Despite the freezing cold, illnesses, and harassment for over 2 weeks, they have been sitting in front of NPC Islamabad. They are in pain as their sons are forcibly disappeared & rotting in torture cells. The govt should heal these mothers. Not turned a blind eye to the wailing mothers.
باجوڑ کے پولیس اہلکار آج اپنی ساتھیوں کی شہادت پر چیخ چیخ کر رو رہے ہیں، اعلی پولیس حکام اور قبائلی عمائدین کو اپیل کررہے ہیں کہ لاشیں اٹھا اٹھا کر اب ہم میں مزید سکت نہیں، دہشت گردی کے اس مسلے کا کوئی حل نکالیں،
بہت درد بھری باتیں کررہےہیں، ہمارے بھی آنسو نکل آئے۔۔۔
پارا چنار میں ہونے والے حملے میں ڈاکٹر رقیہ اور ان کے ساتھ دیگر مسافروں کی شہادت انتہائی افسوناک واقع ہے اور اس طرح سرعام مرد، خواتین اور بچوں کو مارنا نہ اسلام میں ہے اور نہ ہی پشتون کلچر میں۔ مذہب اور فرقوں کے نام پر پشتونوں کو مارا جارہاہے اور بدقسمتی سے پشتون اب بھی تقسیم کا
اسلام آباد : مستونگ سے تعلق رکھنے والے جبری گمشدگی کے شکار عبدالرازق ولد عبدل خالد جنھیں مئی 2014 کو جبری لاپتہ کیا گیا تھا اہلخانہ کی آج اسلام آباد دھرنے میں شرکت
پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ
گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں
لوگ کہاں کہاں سے امیدیں لے کر آہ رہے ہیں اور ریاستی اداروں کی سنجیدگی کا عالم یہ ہے کہ ہمارے سامنے ہمارے خلاف ہی لوگوں کو ہمارے خلاف نعرے لگانے کے لیے کھڑا کردیا گیا ہے
#MarchAgainstBalochGenocide
When you have decided to be silent, hundreds of significant reasons will not make you to speak. But when you decide to resist then even a small ray of hope encourages you to stand against the oppression.
اسلام آباد : میری والدہ گھریلو خاتون تھی گھر کی چار دیواری کے باہر کیا ہورہا ہے اس بات سے بے خبر اپنی چھوٹی سی دنیا میں اپنی شریک حیات اور ہم بچوں کے ساتھ بہت خوش تھی
ایک دن مسلح نقاب پوش گن پوائینٹ پر اماں کے وجود کا آدھا حصہ (ڈالٹر دین محمد بلوچ ) کو اپنے ساتھ لے کر گئے
پندرہ سال گزر گئے والدہ کی آنکھ��ں کے آنسو سوکھ گئے چہرے پر ماتمی لکیروں نے جگہ بنائی بالوں میں چاندی سی چھا گئی
مگر امید کا دامن پھر بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیا :
بابا کے بارے میں قصے والدہ سے سنتے ہیں اور وہ ایسے narration دیتی ہے جیسے ہمارے بابا کسی ناول کا کردار ہو
ہم سے پہلے اس ریاست کو میری اماں کے ساتھ پندرہ سالوں کا انکی زندگی کے ان خوبصورت ایام کا حساب دینے ہونگے جو بابا کے بغیر بلیک اینڈ وائیڈ نظر اتے ہیں
میری اماں کسی ناول کا کردار نہیں ہے نہ میرے بابا وہ جیتے جاگتے زندہ دلی سے زندگی کررہے تھے انھیں کہانی اور قصہ بنانے والوں سے حساب ضرور مانگیں گے
#MarchAgainstBalochGenocide
A consequences of local profiling of Waziristan is that now it has been copy pasted internationally as well. Where victims of terror are painted as terrorists. These deflections are only providing a cover to the business of terror that is fuelled by the lives of Waziristanis.
اسلام آباد : انکے جبر اور ہمارے صبر کی ایک اور رات ۔۔۔۔۔۔۔!
اس کالی اور سرد رات کے دامن میں بوڑھی امائیں چھوٹے بچے اس صحب کی امید میں سو رہے ہیں کہ انے والا کل انکے لیے ان کرب درد اور تکلیف سے نجات کا موجب بنی گی
اور ایسی زندگی کے لیے جی رہے ہیں جہاں اپنے پیاروں کے لیے تکلیف میں زندگی نہ کریں جہاں بنیادی حقوق کے لیے لڑنا نہ پڑھے ۔۔جہاں پیاروں کی زندگی مانگنے کے لیے قسطوں میں مرنا نہ پڑھے
کراچی : ملیر سے اسلام آباد دھرنے کی حمایت میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین بچوں کا نکلنا ہمیں لڑنے کا مزید حوصلہ دیتی ہیں :
آپ لوگ ہی ہماری طاقت ہو اور عوامی طاقت کے آگے دنیا کی کوئی طاقت زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکی ہے
مقتدرہ کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا خاتمہ کرکے پہلے سے گمشدہ افراد کو بازیاب کرکے ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کا خاتمہ کیا جائے ایسا نہ ہو کہ ایک دن عوام ہی اپنی عدالت کھول کر بیٹھ جائیں اور آپکے پاس کچھ نہ رہ جائے
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
اسلام آباد : وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کی تعداد پچاس سے زیادہ نہیں ہے
لیکن ہمارے دھرنے میں موجود لواحقین کو اپنے پیاروں کی تصویریں لگانے کےلیے بھی جگہ کم پڑھ رہی ہے
اور ہاں انکا ابھی تک حساب ہم نے مانگا نہیں ہے جنکوں جبری گمشدگی کے بعد مسخ کرکے لاشیں ویرانوں میدانوں پہاڑوں اور گلیوں میں پھینکی گئی تھی جہاں روزانہ بلوچستان بھر سے پانچ چھ مسخ شدہ لاشیں ملتی تھی #MarchAgainstBalochGenocide
My video message to everyone watching, following, and supporting us from any corner of the world. Please keep raising your voice against human rights abuses, enforced disappearances, extrajudicial killings, and death squads in Balochistan. We need increased support and a stronger voice to keep this movement going.
#MarchAgainstBalochGenocide