" شہید خدا بخش درس تھریڈ"
امن کا سفیر خدا بخش درس چلا گیا
تحریر: محمد صالح مسعود
حاجی خدا بخش درس ایک کثیر الجہتی multi dimensional شخصیت تھے. ان کا قصور وہی تھا جو شہید الاہی بخش سومرو کا تھا.
#JusticeForShaheedKhudaBuxDars
میرے ماموں حاجی خدا بخش درس کو کل صبح کے وقت پیپلز پارٹی کے دھشتگردوں نے قاتلانہ حملے میں شہید کر دیا ۔
شہید کرنے والے قاتل شازیہ مری کے کے رشتہ دار ہیں۔اور 2018 میں شازیہ عطا مری کے خلاف الیکشن بھی لڑ چکے ہیں
@ShaziaAttaMarri#shaheedkhudabuxdars