@Aleema_KhanPK عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
عباس عراقچی، ایرانی وزارت خارجہ
"تاریخ میں کوئی قوم ایسی نہیں رہی جو تقریباً ایک ماہ تک دنیا کی سب سے بڑی ایٹمی طاقت کے سامنے ڈٹی رہی ہو اور اسے ایک بھی مقصد حاصل کرنے نہ دیا ہو"
یہ پوری انسانیت کے لیے فخر کا مقام ہے۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان ��ا علاج کروائی جائے
دین کو سمجھیں!!
دشمن اسے اس لیے قتل نہیں کر رہے کہ وہ شیعہ ہے، بلکہ اس لیے قتل کر رہے ہیں کہ وہ مسلمان ہے۔
خدا کے واسطے اس فرقہ واریت اور نفرت کی گندگی میں نہ پڑیں!!
ہم سب کا دین ایک ہے، ہمارا رب ایک ہے اور ہمارا قبلہ ایک ہے!!
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
آسٹریلیا کے ایک بڑے اخبار نے اپنے فرنٹ پیج پر عمران خان کی تصویر چھاپی اور لکھا کہ He Is The Legend مگر اس کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہو رہا ہے بدترین جیل اور بدترین حالات میں عمران خان کو رکھا جا رہا ہے ! ایثار رانا ۔۔۔