An additional potentential source of instability and violence in #Pakistan: the suspension of the elected provincial government and the imposition of federal emergency rule in #KhyberPakhtunkhwa. Pakistan's crises deepen.
https://t.co/6UbiWUKmiG
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے گرفتار کر لیا گیا ۔ اب عوام کو نکلنا ھوگا ۔ پورے خیبر پختون خواہ پشاور کے طرف آئے ۔ کوہاٹ پشاور کے طرف رخ کرے ۔ قبائلی اضلاع کے عوام پر باری ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔قبائل اپنے وزیر اعلیٰ کے لیے نکلنا ھوگا ۔جہاں عوام جمع ھوگی وہاں مجھے اپنے درمیان پائینگے۔
جمہوریت کے لئیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شائید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے لئے ہار نہیں جیت کا دن ہے- غم نہ کریں انشاللہ آپکو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے ہے۔
ملک کے حالات تو خراب ہیں، مگر اُس سے بھی زیادہ عاصم منیر کے حالات خراب ہیں۔ پاکستان کے ہر شہر کے ہر جنکشن پر پولیس تعینات ہے۔ اتنا ڈرا اور خوف زدہ کسی فاشسٹ ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔
مبارک ہو! فوجی جرنیلوں کے چوتیاپوں میں ایک اور اضافہ! GHQ Productions کی ایک اور پیشکش! ناکام فوجی سائنسدانوں کا ایک اور تجربہ: خیبر پختونخواہ میں: ایمرجنسی!
عمران خان ملک بچانا چاہتا ہے اس لئے سارے ظلم کے باوجود شیخ مجیب کی طرح کا ایک بھی نعرہ نہیں لگایا۔ اور عاصم منیر ہر صورت یحی خان بننا چاہتے ہیں۔
اللہ پاکستان کی خیر کرے۔
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔