A Muslim man was brutally assaulted by a group of right-wing vigilantes in Muzaffarnagar, Uttar Pradesh, after he was seen with a Hindu woman. The woman was also assaulted assaulted by the right wing goons as she repeatedly tried to shield and save the man from the attackers. Police rescued the couple and took them to the police station. The goons are yet to be identified and arrested despite them giving media statements of the bravery. Let's hope the authorities don't end up taking action against the couple instead of those responsible for the assault.
کیا کیا غم - اللّہ سُکھ دے - بی بی امام سَین بیوہ اور ساتھ کملی بہن - کما کے دینے والا فوت ہو گیا، بات کرتے ہی دونوں بہنوں کا رونا نکل گیا
6400 روپے جیب سے نکلے، دے دئیے، انکی دوبارہ مدد ہونی چاہئیے
چالیس مذید پودے، الحمداللّہ
دنیا اور آخرت دونوں کے بھلے کا کام
درختوں کی اہمیت، افادیت، ضرورت پر کتابوں کی کتابیں لکھی جا سکتیں اور لکھی جا چکی ہیں لیکن وہ چیزیں تو تب دہرائی جائیں جب آپکو یا ہمیں پتہ نہ ہو؟
یہ کام کرنا ہے اور کرتے رہنا ہے، اللّہ سے مدد چاہئیے
پاکپتن، بہاولنگر، بورے والا، عارف والا
خُدا جانے یہاں کون دیوانہ انگریز زمینیں تقسیم کر گیا، وسائل کی اسقدر غیر منصفانہ تقسیم کہ تیسری نسل مرنے والی ہو گئی لیکن غربت میں ایک فیصد کم نہیں ہوئی
معذور، غریب، بیمار چار افراد کو بیس ہزار مدد پہنچائی
میرے بچے کے پھیپھڑوں میں پانی ہے، دونوں سائیڈ پہ سوراخ کر کے نالیاں ڈالتے ہیں، بہت خرچہ ہوتا ہے اور میں بہت غریب عورت ہوں
بچے کے علاج میں کچھ مدد کیجئیے
پانچ ہزار پہنچایا
ہفتہ میں دو دفعہ ڈائیلسس کرواتی ہوں، ایک اُجڑی ہوئی بیٹی ہے جو ساتھ لیجاتی اور لے آتی ہے، بہت سی دوائیاں کھانی ہوتی ہیں اور مجھے لے کے دینے والا کوئی نہیں
پانچ ہزار پہنچایا
باؤ جی پہلے میں بیمار رہا، ایک مہینے سے یہ ٹاکیاں رومال رومال بیچنے کا کام شروع کیا ہے، دس روپے ایک رومال کے بچتے ہیں، اتنی خاص چیز نہیں ہے، خود کوئی نہیں لیتا، بول بال کے ہی بیچنے پڑتے ہیں
شکر اللّہ کا، مجری بھی کسی نے مدد کی، پانچ ہزار مل گیا
دس ہزار دو غریب مریضوں کو پہنچا 👇
1؛ شریف بابا کی آنکھیں تقریبا ختم اور ایک سائیڈ پہ فالج، کوئی ذریعہ آمدن نہیں
2؛ دو یتیم بچوں کی غریب بیوہ ماں، ایک ٹانگ مفلوج، کام بھی نہیں کر سکتی
کتنے کا پٹرول ڈلوانے آئے ہیں؟ دو سو کا
کتنے کا پٹرول ڈلوانے آئے ہیں؟ ایک سو کا
جب انکو ہزار کا پٹرول فری اور ہزار نقد ملتا ہے تو پیچھا تو کرتے ہیں
پٹرول پمپوں پر بیشمار ڈرائیور اس امید پر گھنٹہ گھنٹہ کھڑے رہتے ہیں کہ شاید وہ آئیں
دس رکشہ والوں کی دو دو ہزار سپورٹ کی گئی
WHAT THE ACTUAL HELL?
A Palestinian farmer tending his land in the occupied West Bank refused to leave for an armed Israeli settler.
So the settler took him hostage, blindfolded and humiliated him.
Israeli colonial settlers, under the protection of the occupation army, attacked Palestinian women and elderly shepherds in the Masafer Yatta area of Hebron in the occupied West Bank.
Settler gangs assaulted Palestinians and their livestock, beating and insulting them.
Under the protection of occupation soldiers, Israeli colonial settler militias attacked women in the Hawara area of Masafer Yatta, south of Hebron.
میں نابینی ہو گئی ہوں، بالکل نظر بند ہو گئی، مرونڈا بیچتا ہے میرا شوہر، گھی لوں، آٹا لوں، دوائی لوں، کیا کیا لوں مرونڈے کی کمائی سے؟
بشیراں بی بی کی پانچ ہزار ہیلپ ہوئی
تبدیلی ہمیشہ اچھی ہوتی ہے، اپنے مزدور بھائیوں کو کھلانے کیلئیے ایک نیا آئیڈیا آیا جو بیحد پسند کیا گیا
لاہور کی ایک معروف دکان سے بیف والے نان لے کر بانٹے گئے
یہ نان کبھی آپ بھی ٹرائی کریں، چَس آ جائیگی، لیکن اسی دکان سے - ایسا نان کوئی بھی نہیں بناتا
بیوہ خاتون رضیہ کی دکان ملاحظہ فرمائیے، اس "کاروبار" سے کاروبارِ زندگی چلانا ہے، چلو پھر بھی شکر ہے، مانگتی تو نہیں ہیں کام آج کم کل اچھا بھی ہو سکتا ہے، کرنا بہتر ہے
پانچ ہزار امداد پہنچا دی