جمعیت علماء اسلام ایک منظم جماعت کا نام ہے جو کمٹڈ مخلص اور بےلوث کارکنان پر مشتمل ہے ۔
جو سرکاری ٹاوٹس کو تنگی کا ناچ نچانا جانتے ہیں ۔ ہمارے ابابیلوں نے ان سرکاری ہڈحراموں کی ساری اسٹریجی پر پانی پھیر دیا ۔
اب ان بےشرما ، بےحیا اور احسان فراموش، سرکاری درباری خرامخوروں کے پیٹ ملکی خزانے سے بھرے جائیں گے ۔
اور ان سے کام کیا لینا ہے ۔۔۔؟
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کیخلاف ہرزہ سرائی ۔
ارے سرکاری درباری ٹاوٹو تم تو گلے کے کتے سے بھی آگے کی مخلوق ہوگئے جو ہڈی ملتی ہے تو مولانا پر بھونک دیتے ہو اور ہڈی ملنا ملنا بند ہوجائے تو خیر خیریت ۔۔
اس نظریہ اور فکر کی لوگوں پر ہزار بار لعنت ۔۔۔۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان