@BBhuttoZardari جنتِ بینظیر کا خواب اچھا ہے۔ لیکن جن کے نام پر یہ نعرہ ہے انہی کی 30 سالہ حکومت میں سندھ اور کراچی کا کیا حال ہوا؟
کراچی روشنیوں کا شہر تھا آج گٹر، بھتے کا شہر۔
سندھ زرعی صوبہ تھا آج تھر میں بچے پیاس سے مررہے ہیں۔
پہلے اپنا گھر ٹھیک کریں پھر کشمیر کو جنت بنانے کا وعدہ کریں
@siasatpk@81ShahbazRana تب تک پاکستان رہے گا کیا۔۔۔؟ جیسے حالات ہیں یہ 2030 تک مشکل ہی چلے گا ۔ پی آئی اے ،سکول ، کالج ، اسٹیل ملز ، بینک ، موٹروے، ہسپتال ، سب تو بک گئے نوکریاں کہاں ہیں