@AmirHQureshi@CDAthecapital کو بھی شائد پیپلز پارٹی کے لوگ چلا رہے ہیں کیوں کہ اسلام آباد کو بھی کراچی اور سندھ کی طرح چلایا جا رہا ہے اگر یہاں بارشیں زیادہ نا ہوتیں اور پہاڑ نا ہوتے تو اسلم آباد کا حال کراچی سے بھی بُرا ہوتا صرف چند پوش علاقوں کو چھوڑ کر
@Atifrauf79 اتنے زیادہ لوگوں کا بیمار ہونا بھی بڑی تشویشناک ہے اس کی وجوہات جاننے کی ضرورت ہے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ ایک ٹاسک فورس تشکیل دے کر معلوم کیا جائے کیوں اتنی بڑی تعداد میں لوگ بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور ان وجوہات کا تدارک کیا جائے ترقی یافتہ ممالک کی طرح
A new era in cardiac care begins in Punjab.
Inaugurated today, Jinnah Institute Of Cardiology, a state-of-the-art hospital featuring 3-Tesla MRI, 640-slice CT, advanced operation theatres, cutting-edge Cath Labs, a Hybrid Cath Lab convertible into an OT, world-class heart-lung technology, and a team of some of the world’s most experienced specialist doctors and nurses.
This hospital will Insha’Allah raise the standard of cardiac healthcare not only in Punjab but Pakistan to an entirely new level.
@GovtofPunjabPK اب بیوروکریسی کا میرٹ سسٹم ختم کرنے کا وقت آگیا ہے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اب پارٹی کے حقیقی کارکنوں کو بھی عزت و احترام دیں اور پاکستان مُسلم لیگ ن کی تاریخ بھی پنجاب کی طرح بدل دیں کیوں کہ اقتدار میں پیراشوٹر آگے آ جاتے ہیں اور حقیقی کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیتے ہیں
“جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے جو ڈائریکٹر نرسنگ ہیں وہ نیوزیلینڈ سے پی ایچ ڈی ہیں، سٹیٹ آف دی آرٹ الیکٹرو فزیالوجی لیبز ہیں اور شاید پہلی مرتبہ بہترین سٹاف بھی ہے جو پنجاب کی عوام کی خدمت کرے گا”
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کا ٹوئٹری اکاؤنٹ موجود ہے اور ساتھ ہی ساتھ صوبائی حکومتوں اور وزیروں کے بھی اپنے اپنے اکاؤنٹ موجود ہیں لیکن اگر آپ سالم رکشہ کروا کر ان تمام اکاونٹس پر نظر دوڑائیں تو صرف پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جس کی وزیراعلی روزانہ بنیاد پر اپنے صوبہ میں ہونے والی کارکردگی ٹوئٹر پر پوسٹ کرتی ہیں اور اسی طرح پنجاب حکومت کے تمام صوبائی وزراء بھی اپنی کارکردگی پوسٹ کرتے ہیں جس کا مطلب واضح صاف اور نوشتہ دیوار ہے کہ پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جہاں کام ہورہا ہے جبکہ سندھ بلوچستان اور پختونخوا صرف “ گلی باتی ڈنگ ٹپاؤ “ پالیسی اپنائے ہوئے ہیں
مریم نواز روشن مستقبل کی امید ہیں عوام کی فلاح اور صوبے کی تعمیر و ترقی کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہر قدم ایک نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ ان کی والہانہ قیادت میں ہم ایک خوشحال اور مضبوط کل کی جانب گامزن ہیں۔
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی مہنگے ہو کر 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، مگر اصل تشویش قیمت نہیں، معیار ہے۔
حکومت کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی سرکاری لیب ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق:
بناسپتی گھی کے 48٪ نمونے غیر معیاری
بلینڈڈ کوکنگ آئل کے 27٪
پیکجڈ دودھ کے 25٪
ریفائنڈ پام آئل کے 75٪ نمونے معیار پر پورے نہیں اترے۔
491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری نکلے۔
عوام مہنگا زہر خریدنے پر مجبور کیوں ہیں؟ سوال صرف قیمت کا نہیں، فوڈ سیفٹی اور ریگولیٹری ناکامی کا بھی ہے۔
18 سال سے جس کی سندھ میں حکومت ہو, جنہیں تقریباً 30 ہزار ارب روپیہ مل چکا ہو، وہ کہتا ہے وزیر اعظم صاحب میرے نلکے میں پانی نہیں آتا، ان کو تو سب سے پہلے اپنی سندھ حکومت کو ڈس مس کرنا چاہیئے-
ہمارے لیئے تو مثال مریم نواز ہے جس کے ڈھائی سال کا آپ 18 سال سے موازنہ کرلیں اور شہباز شریف کی ہے جس نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا- آج دنیا میں پاکستان کو امن کرانے والے کے نام سے پہچانا جاتا ہے- (بشیر میمن - صدر ن لیگ سندھ)
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
دل تو کرتا آئی ایم ایف کو ایک اوپن لیٹر لکھوں آپ سب اسے چین پوسٹ کریں اور ہاتھ باندھ کر ان سے پوچھیں کہ سرکار آپ کو غریب کی بجلی سستی کرنے پر کیا اعتراض ہے جبکہ اصل کھابے جو الیٹ کھاتی وہاں آپ چپ رہتے پاکستان کی مظلوم عوام کو بتا دیں آپ اتنے ظالم کیوں ہیں ہمارے رحم دل حکمرانوں کے ہاتھ کیوں باندھ رکھے ہیں ؟
کیا خیال ہے ؟
@MaryamNSharif یہ اقدام بھی بہت اعلیٰ ہیں لیکن اب پنجاب کے ہر ضلع کو صنعتوں سے آباد کرنا شروع کریں تاکہ عوام کو ریلیف ملے اور مہنگائی اور بیروزگاری سے نجات مل سکے صنعتی انقلاب وقت کی ضرورت ہے جلد ہی عملدرآمد کرائیں
@akleghari اب جو لوگ ناراض ہیں دیکھ لینا ایک دن پوری قوم سردار @akleghari کی تعریفیں کر رہی ہو گی ابھی وہ ملک کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں تو قوم کو تکلیف برداشت کرنے پڑ رہی ہے جلد ہی قوم کو مشکل سے نجات مل جائے گی
بہت بہترین اور انقلابی اقدامات اٹھائے ہیں آپ نے محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ وزیراعلی پنجاب اب صنعتی انقلاب کی طرف لے کر آئیں پنجاب کے ہر ضلع میں کوئی نہ کوئی صنعت لگائی جائے ڈی جی خان میں ڈیری مصنوعات کے لیے بڑے بڑے فارم بنا کر گوشت دودھ اوون اور اعلیٰ معیار کا لیدر حاصل کیا جائے
ڈھائی سال ہو چکے ہیں محترمہ @MaryamNSharif کی پنجاب میں حکومت کو لیکن یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے تاریخی کام شروع کیے ہیں اور اب صنعتی انقلاب کی طرف آنا چاہیے تا کہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں اور نوجوان نسل کو ہنر سکھا کر بہتر روزگار دیا جائے اور عوام کی زندگیوں میں بہتری ائے
🚨مریم صاحبہ پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی تو یہ کریں ایک منصوبہ ایک حل 👇
کل راولپنڈی میں ایک بیس سال کے نوجوان نے بجلی کے بل کی وجہ سے خودکشی کی پنجاب میں غربت بڑھ رہی معاشی بوجھ ہے بجلی بل پیٹرول گیس اور لوکل ٹیکسوں جرمانوں نے کمر توڑ دی ہے
مریم نواز اگر واقعی پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو صرف سڑکوں، فٹ پاتھوں اور تزئین و آرائش سے آگے بڑھیں بیروکریسی نے آپ کو غلط سمت لگا دیا ہے پنجاب کو اس وقت ایک صنعتی انقلاب کی ضرورت ہےآپ ایک صنعتکار گھرانے سے یہ کام آپ کریں
حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں صنعت کا بنیادی ڈھانچہ موجود اس کو جدید کرنا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تقریباً 13.6 ارب ڈالر (Jul-Mar FY26) رہیں، مگر رفتار سست پڑ رہی ہے سیالکوٹ دنیا کے تقریباً 70٪ فٹبال بناتا ہے اور سالانہ کروڑوں بال برآمد کرتا ہے۔سرجیکل انسٹرومنٹس کی برآمدات 400 ملین ڈالر ہیں اور یہ صنعت مسائل کا شکار ہیں گروتھ سلو ہے ماڈرنائزیشن نہی ہے بجلی گیس کے مسائل ہیں لاگت کا اشو ہے
پنجاب کا اصل ماڈل اس طرح بن سکتا ہے :
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس پر فوکس
سیالکوٹ میں سرجیکل اور اسپورٹس
گوجرانوالہ میں انجینئرنگ اور فاؤنڈری
وہاڑی/خانیوال میں ایگرو پروسیسنگ
رحیم یار خان میں فوڈ ایکسپورٹس
راولپنڈی میں آئی ٹی اور دفاعی سپلائی چین
ہر ضلع میں ایک اسپیشل اکنامک زون بنا دیں اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ہو سکل ٹرینگ ہو ایکسپورٹ سپورٹ سینٹر بنا دیں ایریا وائز فوکس ہو اس پر لوکل منتحب قیادت کو ذمہ دارئ دیں ۔
اگر چین کم مارجن صنعتوں سے نکل رہا ہے تو پنجاب کو وہ جگہ لینی چاہیے چین سے دوستی کب کام آئے گی ؟
10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا راستہ یہی ہے، صرف فیس لفٹنگ سے یہ کام نہی ہو گا لوگوں کو معاشی لفٹ دیں خوشحال کریں خواتین کو آگے لائیں ان کو صنعتیں کھول کر دیں
پنجاب کا نعرہ یہ بنا دیں
ہر ضلع، ایک صنعت اور ہر گھر، ایک روزگار۔
@realrazidada مُسلم لیگ ن کوئی عوام کی جماعت تھوڑی ہے جو عوام کا خیال رکھے یہ صنعتکاروں جاگیرداروں سرداروں نوابوں اور وڈیروں اور مفاد پرستوں کی جماعت ہے اور ہمیشہ یہ لوگ ہی ملکی وسائل استعمال کرتے ہیں عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں یہ مُسلم لیگ کا تاریخی المیہ ہے 😭😭😭😭😭😭
@Asadrchaudhry کاروبار پر چھایا ہوا جمود اس لیے روز بروز مزید بڑھتا جا رہا ہے کیوں کہ بینک لوگوں کو کو کاروبار کرنے اور بڑھانے کیلئے لون نہیں دے رہے اور ملکی معیشت مستحکم نہیں ہو رہی جتنے بھی مزید ٹیکس لگائے جا رہے ہیں رزلٹ زیرو اور عوام کی کمر بھی توڑ ی جا رہی ہے