راولاکوٹ انتظامیہ نے الزام لگایا تھا کہ ایکشن کمیٹی نے تعلیمی ادارے زبردستی بند کروا رکھے ہیں یہ ویڈیو اس کا واضح جواب ہے
جب سرکاری تعلیمی اداروں میں فورسز کی رہائشیں قائم ہوں تو والدین اپنے بچوں کو وہاں کیسے بھیجیں؟راولاکوٹ کی متعدد سرکاری عمارات اس وقت فورسز کے استعمال میں ہیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں عمران خان کے ہاسپٹل سے اڈیالہ جیل واپسی پر احتجاج کیا-
آج کا دن بہت بھاری ہے- - ریاست عوام سے بنتی ہے - - سپریم کورٹ کے آرڈر کی خلاف ورزی ہوئی ہے #عمران_خان
سہیل افریدی نے جنگ کی طبل بجا دی🔥🔥🔥
ججز آج ہی فیصلہ کریں،یا تو اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروائیں يا تالے لگا دیں۔ اگر طاقتور ہی عدلیہ کا حکم نہیں مانیں گے تو عوام کے پاس بغاوت کے سوا کیا بچے گا؟کل سے پورے ملک میں نکل رہے ہیں، اب یا تو قانون کا حکم چلے گا یا عدالتیں بند ہوں گی۔