میں ہر اس عورت کی آواز ہوں جسکا حق مارا جاتا ہے جیسے یہ حق حاصل نہیں کے وہ اپنے گھر میں سکون چاہتی ہے جسے انسان نہیں سمجھا جاتا اور میں ہر اس عورت کے خلاف ہوں جو بسے بسائے لوگوں کے گھر اجاڑنا اپنا حق سمجھتی ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کو جاننا ہی نہیں چاہتی 🌵
جب انسان ہر وقت نا شکری کرے خود کو ملی ہوئی عافیت سے نا خوش رہے ہر وقت اپنا خوبصورت چہرہ مکروہ کیے رکھے اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط بنانے کی کوشش نہ کرے اللّٰہ تعالیٰ پے بھروسہ نہ کرے لوگوں کو دینے والا سمجھے ہر چیز میں کیڑے نکالے اللّٰہ توکل نہ ہو تو خوشی ناممکن ۔
السلام علیکم!
الله رب کائنات آپ کے خاندان پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے.
اے میرے پیارے الله رب العزت تو ہم سب کومستحکم ایمان، اعمال صالحہ میں کثرت، وسائل میں کشادگی، عمر میں فراخی، صحت میں عمدگی، عزت و وقار میں بلندی، حسن و اخلاق اور سیرت و کردار میں کمال بخش دے. آمین 🤲🌹