سہیل افریدی چیخ چیخ کر اپنا حق مانگ رہتے لیکن ریاست ان کوشاید یہ فنڈ اس وجہ سے نہیں دے رہے تھے تاکہ یہ PTI کی حکومت میں KP عوام پر خرچ نہ ہوں ورنہ سیاسی فائدہ ہوجائے گا PTI کا لیکن گورنر راج لگاکر مہینہ بھی نہیں گزرا وہی بقایا جات ابھی دینے کو تیارہوگئے🤔
شاید آپ نے ایسا منظر کسی ویڈیو گیم میں دیکھا ہو، لیکن یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کا ایک الگ ہی لیول ہے کیسے یوکرینی فوجی روس کے فوجیوں کو اپنے ہی مورچوں میں نشانہ بنارہی ہے
🚨 شاندانہ گلزار کا انکشاف
سہیل آفریدی پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ آپ " مائنز اینڈ منرل بل " پر دستخط کریں جس سے سہیل آفریدی نے صاف انکار کردیا،
اسپیکر بابر سلیم سواتی کو کہا جا رہا ہے کہ آپ اسمبلی کا سیشن بلائیں سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹنگ کرے اور کسی دوسرے کو وزیراعلی بنائیں مگر نہ سہیل آفریدی مان رہا اور نہ ہی بابر سلیم سواتی ٹوٹ رہا ہے
پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جیسے ہی پیپلز پارٹی کے دفتر تک پہنچا تو مبینہ طور پر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے صرف دفتر کا بورڈ ہی ہٹا دیا گیا۔ ایک شہری نے ویڈیو بنا کر اصل صورتِ حال سب کے سامنے رکھ دی۔
پشتونوں کے لیے ان کی ذہنیت تو دیکھیے! وطن کے لیے قربانیاں بھی پشتون دیں، اپنے پیاروں کے جنازے بھی اٹھائیں، شہید بھی ہوں، اور پھر ان کی شہادتوں کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرکے انہی پشتونوں کے خلاف بیانیہ بھی بنایا جائے اب تصور کریں کہ پاکستان کی سیاست اور پاکستان کی نظام کتنے گندی ہے۔ یہ صحافی میرے خیال میں اس کو کچھ تغما بھی ملا ہوا ہے سرکار سے، اور یہ کل کی واقعے کو جو بہت بڑا سانحہ ہے کوہاٹ بلسٹ کے بعد، اور اس نے ایک کالے چینل کی ویڈیو بھی شیئر کی ہوئی ہے جو فقط ان شہیدوں کو پی ٹی آئی کی خلاف سیاسی فائدے کے لئے استعمال کر رہے ہیں تاکہ پی ٹی آئی کو غدار بنا سکے۔
عاصم منیر، شہباز شریف، گورنر سمیت تمام وفاقی کابینہ اور کور کمانڈرز آج پشاور میں تھے تو وہ جنازے میں کیوں نہیں گئے؟
یہی ٹولہ سہیل آفریدی پر الزام لگاتا تھا کہ وہ چند جنازوں میں ہی گیا- تو خود سب کہاں گئے؟
💔 شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین کی اسکول کے بچوں کے ساتھ چند یادگار لمحات۔
عمران الدین جہاں بھی جاتے، ہر چھوٹے بڑے اور بزرگ کے دل میں اپنی محبت اور عزت چھوڑ جاتے۔ وہ صرف ایک بہادر، ایماندار اور فرض شناس پولیس افسر ہی نہیں، بلکہ ایک شفیق اور محبت کرنے والے انسان بھی تھے
KP پولیس آج ایک نہایت ایماندار، فرض شناس اور بہادر افسر سے محروم ہو گئی۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین شہید ایک ایسے افسر تھے جنہوں نے ہمیشہ اپنی ذمہ داری کو فرض سمجھ کر نبھایا۔
حالیہ کوہاٹ دھماکے کے بعد کلیئرنس آپریشن میں بھی ان کا اہم کردار رہا وہ کرک سے براہِ راست کوہاٹ پہنچے تاکہ آپریشن میں حصہ لے سکیں۔
شہید عمران الدین کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین😢
ڈی ایس پی عمران الدین ایک بہادر، فرض شناس اور ایماندار پولیس افسر تھے، جو آج دہشت گردی کی نذر ہو گئے۔ 💔
یاد رہے کہ عمران الدین نے نگراں حکومت کے دور میں مبینہ طور پر مراد سعید کے گھر پر چھاپہ مارنے سے انکار کیا تھا، کیونکہ ان کے نزدیک یہ اقدام غیر قانونی تھا۔
ایسے افسران اپنے اصولوں، فرض شناسی اور ایمانداری کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲
کرک پولیس مقابلہ: 4 پولیس اہلکار شہید
کرک کے علاقے بہادر چارپرہ میں پولیس مقابلے کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں میں:
▪️ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین شہید
▪️ گنر کاظم شہید
▪️ امجد، سکنہ رحمت آباد، بی ڈی یو شہید
▪️ ایس ایچ او لتمبر افضل اعوان شہید
نوٹ: شہید ایس ایچ او افضل اعوان کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 🤲
🚨کرک: بہادر چارپرہ میں پولیس مقابلہ
زرائع اطلاعات کے مطابق کرک کے علاقے بہادر چارپرہ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین، ایس ایچ او افضل اعوان اور دو پولیس اہلکاروں، کاظم اور امجد، کی شہادت کی اطلاعات ہیں
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her
She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out.
Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation.
Immediate release is the only lawful step left!
@KhanShershah / Writer: Lucas
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔ نااہلی، نالائقی اور کرپشن سے خیبر پختونخوا کی بربادی کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کے بجائے ان کی حمایت میں بات کرنا نہایت افسوسناک ہے۔
جن کی حمایت میں بیانات جاری ہو رہے ہیں، ان سے پوچھا جائے کہ کیا تیرہ سال میں وہ کسی ایک شہید کے جنازے میں بھی شریک ہوئے؟ الٹا دہشت گردوں کو پناہ دی، انہیں پالا پوسا اور پاکستان پر حملہ آور ہونے کے لیے وسائل، پناہ گاہیں اور اپنے صوبے کی زمین فراہم کی۔
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے خیبر پختونخوا میں نااہلی کے انبار لگا دیے، وہاں کے عوام کی زندگیاں تباہ و برباد کر دیں اور انہیں دہشت گردی کی نذر کر دیا۔ صوبے کے قیمتی وسائل دھرنوں اور احتجاجوں پرخرچ کر دیے، اور تیرہ قیمتی سال کرپشن اور نالائقی کی نذر کر دیے۔
جس سپہ سالار نے معرکۂ حق میں ملک کو تاریخی فتح سے ہمکنار کیا اور جس کی قیادت میں پاکستان کو حرمین شریفین کے تحفظ کا اعزاز ملا، اس کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر محبِ وطن پاکستانی کا دل دکھایا ہے۔
پاک فوج کے افسر اور جوان آج بھی دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں۔ ہر روز کسی ماں کا لختِ جگر، کسی بہن کا بھائی اور کسی کا شوہر سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر گھر آتا ہے۔ان شہیدوں کے لہو کو سلام پیش کرنے اور اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دہشت گردی کے خاتمے کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کا ساتھ دینا آپ کے شایانِ شان نہیں۔
آپ کی جماعت نے خود دہشت گردی کے زخم سہے ہیں، آپ کے ساتھیوں نے شہادتیں دی ہیں۔ اور جن کی حمایت میں آج آپ کھڑے ہیں، کل یہی آپ کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کرتے اور ذاتی حملے کرتے رہے ہیں۔ دہشت گردی کے متاثرین کا دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونا کم از کم میری سمجھ سے باہر ہے۔
خیبر پختون خواہ میں میں اپنی حکومت کے خاتمے کا ذمہ دار اور کوئی نہیں تحریک انصاف خود ہے۔