آج میرے بہترین بھائی کو اس جہاں فانی سے گے ہووے
2 سال ہو گے ہیں
اللّه ان کو جنت میں اعلی مقام عطاء کرے آمین
دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے
😭
@Sarfrazmirza16
کیپٹن صفدر صاحب سے اتنا کہوں گا جب عمران نیازی جیسے فرعون کے دور میں آپکو جب سانس بھی نہیں آتی تھی۔ تب @BBhuttoZardari نے ہی مریم نواز کے لئے آواز اٹھائی تھی۔
الیکشن کل ختم ہو جائیں گے۔ ایک دوسرے کی عزت ملحوظ خاطر رکھیں۔ 💝
@SdqJaan@mshahzadkoot تیری بیوی کے یار نے عوام کے پیسوں آور میاں شریف کے پیسوں سے ہسپتال بنا کے اپنی اماں کا نام کیوں رکھا شوکت خانم
پہلی اپنی بیٹی ادر پیش کر
چوہی کے بچے
ن لیگ ہمارے بھرتی کیے ہوئے “ جیالوں “ لوگوں کو اداروں سے نکال رہی ہے ۔ بلاول
حکومت بلکل ٹھیک کر رہی ہے انہوں نے اسٹیل مل برباد کروائی پی آئی اے برباد کروائی یوٹیلٹی سٹور سمیت تمام جگہوں پر یونین میں جیالے جعلی بھرتیاں سب شامل ہے
چیخیں بنتی ہے
کسان دن رات محنت کر کے بھی خسارے میں ہے اور شہر کا خریدار مہنگائی سے مر رہا ہے۔ سارا منافع مڈل مین (آڑھتی) اور ناجائز منافع خور کھا جاتے ہیں۔ کسان اور عام آدمی دونوں پس رہے ہیں، لیکن حکومتیں صرف کاغذی کارروائیوں اور نمائشی کاموں میں مصروف ہیں۔ اللہ پاک ہمارے کسانوں کے حال پر رحم فرمائے اور انہیں ان کا جائز حق ملے۔