انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک عہد جو تمام ہوا،بہت ہی زیادہ دل اداس ہے اس عظیم شخص کی شہادت پر
بے شک اللہ تعالی کا بندہ اللہ تعالی سے جا ملا
میرے نزدیک امت مسلمہ بالخصوص ایران کا سب سے بڑا اثاثہ ختم ہوگیا
#IranWar ali larijani #alikhameini#alilarijani#علي_لاريجانى
دعاۓ فجر ۔۔۔!!!
ابابیلوں کی کنکریوں سے ابرہہ کے ھاتھیوں کو تباہ کرنیوالے رب !
موسی ٰ علیہ اسلام کو بچا کر فرعون کو غرقاب کر دینے والے رب !
امریکی استعمار اور صیہونی شیطانوں کو ایرانی سرفروشوں سے شکست فاش دلوا ۔
عصر حاضر کے فراعنہ کا غرور خاک میں ملا ۔
مومینین کو نصرت نصیب فرما ۔
ایران کو آسمانی مدد عطا فرما ۔۔۔
ھمارے سہمے ھوۓ ،مصلحتوں کا شکار ،حکمران طبقات کو فہم ، تدبر ، اتحاد اور قوت ایمانی سے بہرہ ور فرما۔۔
آمین یا رب العالمین
یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔
اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔