پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر سچائی کی فتح..!
بالآخر @SkySportsNews کو بھی عمران خان کے بیٹوں کے یکطرفہ انٹرویو کے بعد حکومتِ پاکستان کا موقف نشر کرنا ہی پڑا۔
حکومتی موقف نے تمام جھوٹے بیانیے کا پردہ چاک کر دیا ہے.
عمران خان ایک سزا یافتہ قیدی ہیں جو طبی لحاظ سے بالکل فٹ ہیں، انہیں سات کمروں کی الگ جیل کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے اور دورانِ قید اب تک خاندان، وکلا اور دیگر افراد سے 900 سے زائد ملاقاتیں کرائی جا چکی ہیں۔
میڈیا ہاؤسز پر بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ صحافت کا اصل معیار کہانی کے دونوں رخ دکھانا ہے، نہ کہ یکطرفہ پراپیگنڈا پھیلانا! 🇵🇰💥
نیپال پر رونا دھونا شروع کرنے سے پہلے یہ دیکھ لیں !
یہ وہ ہے جو انہوں نے صرف ایک مہینے پہلے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا!
انہوں نے ان کے گھروں کو جلایا، عورتوں اور بچوں کو قتل کیا
اور فصلوں کو آگ لگا دی
یہ بے گنا مسلمانوں پر ظلم کا حساب دیا ھے ان نیپالی لعنتیوں نے
پاکستان مخالف پروپیگنڈے پر سچائی کی فتح..!
بالآخر @SkySportsNews کو بھی عمران خان کے بیٹوں کے یکطرفہ انٹرویو کے بعد حکومتِ پاکستان کا موقف نشر کرنا ہی پڑا۔
حکومتی موقف نے تمام جھوٹے بیانیے کا پردہ چاک کر دیا ہے.
عمران خان ایک سزا یافتہ قیدی ہیں جو طبی لحاظ سے بالکل فٹ ہیں، انہیں سات کمروں کی الگ جیل کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے اور دورانِ قید اب تک خاندان، وکلا اور دیگر افراد سے 900 سے زائد ملاقاتیں کرائی جا چکی ہیں۔
میڈیا ہاؤسز پر بڑھتے ہوئے عوامی دباؤ نے ثابت کر دیا کہ صحافت کا اصل معیار کہانی کے دونوں رخ دکھانا ہے، نہ کہ یکطرفہ پراپیگنڈا پھیلانا! 🇵🇰💥
@mohsin__zaid بھائی یہاں تو ولیمے کے دن سے ہی " خوشخبری کب سنا رہے ہو" والا معاملا سٹارٹ ہو جاتا ہے ، ورنہ " کسی اچھے ڈاکٹر سے مشورہ کر لو" والا نسخہ تو جیب میں ہی پڑا رہتا ہے 😀
پولیس نے اب تک 4 ملزمان عدالت میں پیش کئے ہیں جن میں صرف ایک کی عمر 18 سال سے کم ہے ایسا تفتیشی افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے ۔ پولیس نے مقدمے میں اب PPC 302 یعنی قتل، 364-A یعنی 14 سال سے کم عمر بچے کا اغوا، اور 375 یعنی ریپ سمیت سنگین دفعات شامل کردی ہیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے علاوہ ڈی این اے کے نمونے بھی تجزیے کے لیے لیباریٹری بھجوائے گئے ہیں۔
آیت نور کے مظلوم والد کیساتھ اوپر اللہ ہے اور نیچے آپ لوگ ہیں اور کوئی نہیں ۔ اللہ کے بعد اب آپ لوگ ہی ان کا سہارا ہے ۔ آپ نے انصاف کیلئے آواز اٹھانی ہے ۔ آپ کے سامنے کوئی طاقتور شخصیت نہیں کھڑی رہ سکتی ۔ اس سوشل میڈیا نے بڑے بڑے بُت گرائے ہیں ۔
اور آپ لوگ ہی ہوں گے جو آیت نور کو انصاف دلوائیں گے ۔ آواز اٹھاتے رہیں ۔ جب تک انصاف نہیں ہوجاتا آپ لوگوں نے آیت نور کیلئے پوسٹس کرنی ہیں ۔ اس معصوم بچی کی شکل نہیں بھولنی جب تک آیت نور کو انصاف نہ مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی آیت نور کا والد محمد شفیق انصاف مانگ رہا ہے کتنے دکھ اور کرب سے کہہ رہا ہے کہ میری معصوم بچی کا کیا قصور تھا میری کسی سے کیا دشمنی تھی مجھے انصاف چاہیے۔
ہم سب نے مل کر اس مظلوم باپ ، اس 5 سالہ معصوم بچی آیت نور کیلئے آواز اٹھانی ہے ۔ اور اس وقت تک اٹھانی ہے جب تک انصاف نہیں ہوجاتا ۔ اس وقت نہیں رکنا ہے ۔ ہم اتنا تو کرسکتے ہیں
#JusticeForAyatNoor
میرا تعلق بھی ہزارہ سے ہے، اس لیے میں یہاں کے حالات، محلّوں، راستوں اور لوگوں کے مزاج سے بخوبی واقف ہوں۔ ایسے ماحول میں ایک معصوم بچی کا شہر کے بیچوں بیچ لاپتا ہو جانا معمولی واقعہ نہیں۔ حطار روڈ، جی ٹی روڈ اور موٹروے سمیت ہر اہم راستے پر کیمرے موجود ہیں، حتیٰ کہ گلیوں اور محلّوں میں بھی نگرانی کا انتظام ہے۔ پھر اتنے دن گزرنے کے باوجود پولیس اور صوبائی حکومت آیت نور کو تلاش کرنے میں کیوں ناکام ہیں؟ آخر ذمہ دار ادارے اتنے عرصے سے کیا کر رہے ہیں؟ @SohailAfridiISF صاحب، خوابِ غفلت سے بیدار ہوں۔ ننھی پری اور اس کے والدین پر جو قیامت گزر رہی ہے، اس کا احساس کیجیے۔ خدارا، آیت نور کی بازیابی کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کریں۔
#JusticeForAyatNoor
آیت نور کی بازیابی کیلئے ہری پور کے صدیق اکبر چوک میں احتجاج جاری ہے۔اسٹیج سے نعرے لگ رہے ہیں۔
پی ٹی آئی والوں کی بیٹی آیت نور
ن لیگ والوں کی بیٹی آیت نور
پیپلزپارٹی والوں کی بیٹی آیت نور
علماء کی بیٹی آیت نور
تاجروں کی بیٹی آیت نور
یہ ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے 14 دن گزر گئے پانچ سالہ معصوم بچی بازیاب نہیں ہو سکی پولیس اس معاملے کو پہلے دن دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی 5 سال کی آیت نور 14 دن سے لاپتہ ہے ۔ 3 ملزمان پکڑے گئے ۔ درندگی کا اعتراف کرلیا ۔ لیکن بچی کا سراغ نہیں ملا ۔
بچی کا والد بہت غریب ہے ۔ اگر ہوسکے تو اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ۔ شاید بچی کے والدین کو انصاف مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
جس طرح قصور کی زینب کے لیے پورا پاکستان ایک ہو گیا تھا، اسی طرح ہری پور کی 5 سالہ آیت نور کے لیے بھی پاکستان کو ایک ہونا چاہیے۔ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے مبینہ زیادتی کا اعتراف بھی کیا، مگر بچی کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ معذرت کے ساتھ، یہ ہری پور ہے؛ پاکستان کے بیشتر علاقوں کی نسبت بہتر انفراسٹرکچر، تعلیمی معیار اور شعوری سطح رکھنے والا ضلع، جہاں میڈیا اور ریاستی اداروں کی رسائی بھی موجود ہے۔ ایسے علاقے میں ایک معصوم بچی کا اس طرح لاپتہ ہونا انتہائی خوفناک اور تشویشناک ہے۔ اپوزیشن جماعتیں اپنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتی رہیں گی، مگر خیبر پختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس معاملے کو اپنی براہِ راست نگرانی میں لے کر آیت نور کی فوری بازیابی یقینی بنائے۔ جس باپ کی بچی کئی روز سے لاپتہ ہو، اس پر کیا گزر رہی ہوگی، اس کا اندازہ صرف وہی کر سکتا ہے۔ #JusticeForAyatNoor
ہائے قسم سے بے بسی دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے۔ اللہ اولاد کے غم سے ہم سب کو بچائے۔
14 روز قبل آیت نور نامی معصوم بچی ہری ہور سے آغواء ہوئی ۔
یہ روتا ہوا باپ اس کی آنکھوں کو دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہراتوں کو سویا نہیں ۔
آخر کار چودہ دن کے بعد پولیس نے بچی کو آغواء کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔
والد خوش تھا کہ آخر کار اس کی شہزادی واپس مل جائے گی لیکن ابھی تک وہ بچی با زیاب نہ ہوسکی
آخر کار شفیق کو روتے ہوئے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ سے اپیل کرنا پڑ رہی ہے کہ میں ایک غریب انسان ہوں
جیسے مجھ پہ اور میری بیوی پہ یہ دن گزر رہے ہوں مجھے یا میرے رب کو معلوم ہے
5 سالہ آیت نور کس حالت میں ہے نہ ہی پولیس بتا رہی ہے اور نہ ہی ملزمان
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جنھوں نے عدالت میں بچی کو اغوا کرنے اور مبینہ بچی کی زندگی خراب کرنے کا بھی اعتراف کر لیا مگر پولیس کی تلاش کے باوجود آیت نور نہ مل سکی
ﷲ کرکے بچی زندہ ہو لیکن اب امیدیں کم لگ رہی ہیں
بچی کی تصاویر اور اس کے والد کی دہائی آپ کے سامنے ہے
کوئی ہے جو ان کی آواز بنے ؟؟؟؟
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
معذرت کے ساتھ 🙏
دوسرے ممالک اپنی ریاستی مفادات اور بیانیے کا تحفظ کس طرح کرتے ہیں، اس کی ایک چھوٹی سی مثال دیکھیے
میں نے صرف پندرہ منٹ قبل پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ آزاد کشمیر میں لگائے گئے موبائل فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے ایک پوسٹ کی
اس میں بھارت کا ایک لفظ تک ذکر نہیں تھا مگر پوسٹ کی رسائی فوراً بھارت میں روک دی گئی
شاید مسئلہ یہ ہے کہ بھارتی عوام یہ حقیقت نہ دیکھ پائیں کہ پاکستانی فوج مشکل وقت میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
اور دوسری طرف ہمارا حال دیکھیے
یہاں کوئی یورپ بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بولتا ہے کوئی امریکہ سے ریاست مخالف بیانیہ چلاتا ہے کوئی افریقہ سے اور کوئی ملک کے اندر بیٹھ کر ریاست اور ریاستی اداروں کو دھمکیاں دیتا قانون ہاتھ میں لینے کی بات کرتا ہے
مگر ہماری حکومت ٹس سے مس نہیں ہوتی !
شاید سیاسی مصلحتیں آڑے آتی ہیں🤨
ویسے بھی ہمارے یہاں ریاست آخری آپشن ہے
اور ذاتی و سیاسی مفادات پہلا آپشن ہیں ،،