”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
میں تمام زائرین سے کہتا ہوں کہ وہ انسانیت کے نجات دہندہ (عج) کے ظہور کی جلد بازی، امت اسلامیہ کے اتحاد، فلسطین کی آزادی، مسلمانوں کو درپیش عظیم مصیبتوں کے حل اور عالمی استکبار کے خلاف آخری فتح کے حصول کے لیے پوری تندہی سے دعا کریں۔
آج ہی کے دن، 'پیلی رنگت والے' ٹرمپو کا منصوبہ تھا کہ ایران اور چین کے اہم تجارتی راستوں کو فتح کرنے کے بعد بیجنگ جائے اور امریکہ کی سپر پاور کی مدت میں مزید سو سال کا اضافہ کر دے، لیکن اب وہ جھکی ہوئی گردن کے ساتھ مشرق کے سامنے بیٹھا تعلقات کی بھیک مانگ رہا ہے۔ دوست اور دشمن جان
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب رحمہ اللہ پر ہونے والا قاتلانہ حملہ ایک نہایت افسوسناک اور دل خراش واقعہ ہے،
دیکھیں اور آنکھیں ٹھندی کریں۔ یہودی میڈیا کے مطابق ایران نے پہلی بار بَنکر بسٹر نوعیت کے بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا ہے، جو کئی تہوں کو چیرتا ہوا زمین کی گہرائی میں جا کر پھٹتا ہے۔ تل ابیب کی یہ تازہ تصویر اسی طاقت کی عکاسی کر رہی ہے۔ یاد رہے، آج ہی ایران کے کمانڈر نے کہا تھا کہ اب تک صرف پرانے میزائل استعمال کیے جا رہے ہیں، اصل طاقت تو ابھی دکھانا باقی ہے۔ ان کے بقول آنے والے ہتھیار ایسے ہوں گے جو دشمن نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔
#Iran #IranIsraelWar #طهران
میں سابق وزیر جیلخانہ جات کی حیثیت سے پوری قوم کو آگاہ کر رہا ہوں کہ۔۔۔:
جیل میں کسی بھی قیدی کی ایمرجنسی طبیعت خراب ہونے پر جیل کے ڈاکٹر کی تحریری سفارش پر سپریٹنڈنٹ جیل کا اختیار ہوتا ہے کہ وہ قیدی کو جیل سے باہر کسے اچھے ہسپتال میں علاج اور آپریشن کے لیے شفٹ کرسکتا ہے۔۔۔۔!!!!!
یہ کوئی قانون نہیں ہے محض روایت ہے کہ جیل سے کسی بڑے ہسپتال کی شفٹنگ کے دوران جیل انتظامیہ قیدی کی فیملی کو آگاہ کر دیتی ہے۔۔۔جیل انتظامیہ فیملی کو آگاہ کرنے کی قانونی طور پر پابند نہیں ہوتی…..!!!!!
اہم بات۔۔۔۔۔۔:
جیل رولز اور ریاستی حکومتی قانونی اور آئینی طور پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے ہر ملک میں فیملی سے مراد ماں باپ بیوی اور بچے ہوتے ہیں۔۔۔کوئی شادی شدہ اور غیر شادی شدہ بہن بھائی آئینی اور قانونی طور پر فیملی کے زمرے میں نہیں آتے۔۔۔!!!!
بانی تحریک انصاف کی بیوی اور اُن کے بچے جیل رولز کے مطابق اُن کی فیملی ہے۔۔۔۔!!!!
اب دل تھام کے سُن لیں۔۔۔۔جیل انتظامیہ نے بشری بی بی کی اجازت سے پمز ہسپتال میں ایمرجنسی علاج کے لیے منتقل کیا۔۔۔۔!!!!!!
اب سوشل میڈیا پر محض ویورز شپ کے ذریعے ڈالرز کمانے کے حریص اور گھٹیا بیوپاریوں سے گذارش ہے کہ “فیملی کی اجازت” والا “دو دونی بتیس اور چار دونی چھتیس” کا بے تُکا، بے ڈھنگا اور فضول پہاڑا پڑھنا چھوڑ کر کسی نئے سٹنٹ اور نئی فیک نیوز کی تھاپ اور “نک دا کوکا” کی لے پر ناچنے کی تیاری کریں۔۔۔۔!!!!!